کراچی (اےبی این نیوز )گیس کا بحران سنگین ہو گیاروزانہ 12گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے،سردیوں کے بعد اب گرمیوں میں بھی گیس کی کمی کا سامنا،،، دن کے اوقات میں بھی گیس کی لوڈ شیڈنگ شروع،،،، ناظم آباد، سہراب گوٹھ، کاٹھور، گلشن اقبال، شاہ فیصل کالونی، لانڈھی، کورنگی، لائینز ایریا، سمیت شہر کے متعدد علاقوں کو گیس کی بندش کا سامنا ہے۔















