لاہور ( اے بی این نیوز )کسان اتحاد تنظیم کے رہنماؤں کا جناح ہاؤس کادورہ،،کاشتکاروں کا پاک فوج کے ساتھ بھر پور اظہار یکجہتی،جناح ہاؤس کسی ایک پارٹی یاادارےکا نہیں،قائداعظم اور قوم کا گھر ہے،،،،صدر کسان اتحاد خالد محمود کی پریس کانفرنس کہا،،شرپسند وں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے ،،، مختلف سکولوں کے طلباء و طالبات کا بھی فرنٹیئر کور پبلک سکول اینڈ کالج تیمرگرہ کا دورہ،طلبا اور طالبات کا واقعے پر اظہار افسوس کہا ایسے واقعات میں ملک دشمن عناصر ہی ملوث ہو سکتے ہیں،،ہمیں اپنی قومی املاک اور تعلیمی اداروں کی قدر کرنی چاہئے۔















