عمران خان کے گھر کی تلاشی، سکیورٹی پنجاب پولیس نے سنبھال لی، تلاشی کی اجازت دے گئی

لاہور (  اے بی این نیوز   )عمران خان کے گھر کی تلاشی، سکیورٹی پنجاب پولیس نے سنبھال لی،عمران خان کی لیگل ٹیم بھی زمان پارک پہنچ گئی ،ٹیم نے پولیس سرچ وارنٹ دیکھ کر گھر کی تلاشی کی اجازت دے دی،سرچ آپریشن میں 400 پولیس اہلکار شامل ہیں , سرچ آپریشن میڈیا نمائندگان کی موجودگی میں مکمل کیا جائے گا،صدقے کا بکرا عمران خان کے گھر زمان پارک پہنچا دیاگیا،,, نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کہتے ہیں ، پنجاب حکومت کاعمران خان کو گرفتار کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں،، ہم چاہئیں گے عمران خان کیمروں کی موجودگی میں اپنے گھرکی تلاشی دیں۔