اہم خبریں

پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کے گھر چھاپے کی اطلاع

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کے گھر چھاپے کی اطلاع ہے،صداقت عباسی نے دعوی ٰ کیا کہ پولیس نے میرے گھر کا گھیرا و کیے رکھا ، جبکہ ایس ایچ او تھانہ آ ئی نائن نے کہا کہ
ہم نے کوی کارروائی نہیں کی ،راولپنڈی پولیس اسلام آباد میں موجود ہے،ذرائع نے بتا یارات کو گرفتاری کے لئے کارروائی کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں