اہم خبریں

کسی بھی سیاسی جماعت کو کالعدم قرار دینا آسان نہیں، حامد خان

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور معروف قانون دان حامد خان نے کہا ہے کہ کسی بھی جماعت کو کالعدم قرار دینا آسان نہیں،زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں حامد خان نے کہا کہ حکومت جھوٹے الزامات لگا کرعمران خان اور ان کی جماعت کو سیاست سے دور کرنا چاہتی ہے، حکومت پی […]

عمران خان نے 22 مئی کو نیب تحقیقات کا حصہ بننے سے معذرت کرلی

لاہور(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو 22 مئی کو حاضری کا نوٹس بھیج دیا۔عمران خان نے نیب کے نوٹس کا تحریری جواب بھجوادیا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے 22 مئی کو نیب تحقیقات کا حصہ بننے سے معذرت کرلی لیکن عمران خان نے 23 مئی کو نیب تحقیقات کا حصہ بننے […]

9 مئی کے منصوبہ سازوں، مجروں کے ٹرائل کا عمل شروع ہوچکا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

لاہور (نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور مجروں کے ٹرائل کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ہفتہ کو آئی ایس پی آر اعلامیے کے مطابق آرمی چیف عاصم منیر نے لاہور کا دورہ کیا، انہوں نے یادگار شہدا پر پھول رکھے، اس موقع پر انہیں 9 مئی کے […]

کرتار پور میں 1947 سے بچھڑے دوبہن بھائی مل گئے، ویڈیو وائرل

شکر گڑھ (نیوزڈیسک) امن کی راہداری کرتار پور میں 1947 سے بچھڑے بہن بھائیوں کا ملاپ ہو گیا۔آزاد کشمیر کے رہائشی بھائی شیخ عبدالعزیز کی بھارتی شہری بہن مہندر کور سے ملاقات ہوئی، دونوں خاندان اور بہن بھائی 1947 میں بچھڑ گئے تھے،عبدالعزیز اور مہندر کور اپنے بچوں کے ساتھ کرتار پور پہنچے، 75 سال […]

پی آئی اے نے فیصل آباد کے لیے حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا

فیصل آباد ( نیوزڈیسک) پی آئی اے کی جانب سے فیصل آباد کیلئے حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا،عازمین حج کی پہلی پرواز کل صبح 9 بج کر 10 منٹ پر مدینہ منورہ روانہ ہو گی، فیصل آباد سے پی آئی اے کی کُل 22 پروازیں مدینہ منورہ اور جدہ جائیں گی۔ایئر پورٹ […]

قرآن پاک کا سب سے پہلا انگریزی ترجمہ کا نسخہ فروخت کیلئے پیش

لندن (نیوزڈیسک)قرآن پاک کے سب سے پہلے انگریزی ترجمے کا نسخہ لندن کے کتاب میلے میں فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے معروف ناشر ایچ ایم فلیچر قرآن کے نسخے کو فروخت کر رہے ہیں۔1649 میں الیگزینڈر راس نے قرآن مجید کا انگریزی ترجمہ کیا تھا، الیگزینڈر، شاہ […]

وزیراعظم کا پی کے ایل آئی لاہور کا دورہ، مریضوں، ڈاکٹروں سے خصوصی گفتگو

لاہور (نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی) لاہور کا دورہ کیاہے جہاں انہوں نے زیر علاج مریضوں اور تعینات ڈاکٹروں سے خصوصی گفتگو کی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی) لاہور میں غریبوں کے علاج کیلئے جاری پروگرامز پر […]

ملک کے بیشتر میدانی علاقے 2 سے 3 روز گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقے آئندہ 2 سے 3 روز کے دوران گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے،محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آئندہ دو سے تین روز کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 02 سے 04 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے […]

عرب امارات سیلاب متاثرین کیلئے گھروں کی تعمیر میں سندھ حکومت کی مدد کرے گا

کراچی (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی نے ملاقات کی ہے اور کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سندھ میں سیلاب متاثرین کے لیے گھروں کی تعمیر میں مدد کرے گا،ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق ملاقات میں کراچی میں عرب امارات کے کونسل جنرل بخیت عتیق […]

پنجاب کے ہسپتالوں میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سےعلاج کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے ہسپتالوں میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعےعلاج شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اس جدید ٹیکنالوجی سے بیماریوں کی فوری تشخیص ممکن ہوگی،پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اسپتالوں میں سافٹ وئیرزلاگوکرے گا۔ نگران صوبائی وزیرصحت پنجاب ڈاکٹرجاویداکرم نے سرکاری ہسپتالوں میں آرٹیفشل انٹیلی جنس سسٹم کے آغازکی خوشخبری سنادی،اب پنجاب کے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں […]