اہم خبریں

بھارہ کہو میں 8 سالہ بچی کا زیادتی کے بعد قتل،چیئر پرسن قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )بھارہ کہو میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتلکے حوالے سے چیئر پرسن قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹونے واقعہ کا نوٹس لے لیا،مہرین رزاق بھٹو نے کہا کہ 8 سالہ بچی سے زیادتی کے بعد بہیمانہ قتل انسانی حقوق کے خلاف ہے، اس واقعہ […]

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی مقبوضہ جموں و کشمیر کے مہاجرین کے نمائندہ وفد کی ملاقات

مظفرآباد( اے بی این نیوز   )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی مقبوضہ جموں و کشمیر کے مہاجرین کے نمائندہ وفد سے ملاقات،مقبوضہ جموں و کشمیر کے مہاجرین کے نمائندہ وفد نے سرینگر میں ہونے والی جی ٹوئنٹی کانفرنس پر اپنے خدشات سے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کو آگاہ کیا،مقبوضہ جموں و کشمیر […]

پولیس پی ٹی آئی رہنماوں کی پکڑ دھکڑ میں مصروف ، چور شہریوں کولوٹ رہے ہیں

راولپنڈی (اے بی این نیوز     )پولیس پی ٹی آئی رہنماوں کی پکڑ دھکڑ میں مصروف ،، تو چور شہریوں کولوٹتے رہے ،شہرمیں 7دنوں میں 155 موٹرسائیکل اور 18 گاڑیوں چوری ہوئیں ،،4 افراد قتل بھی ہوئے ،گزشتہ ہفتے راولپنڈی پولیس تحریک انصاف کے رہنماوں اور کارکنوں کی پکڑدھکڑ میں مصروف رہی ، توجرائم پیشہ عناصر نے […]

عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، رہنما اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر ہوگیا،الیکشن کمیشن سندھ کے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن 23 مئی کو توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کرے گا، اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹسز […]

ماجد خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں کمی پر تشویش ظاہرکر دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )آی سی سی ک پہلی ترجیح ٹیسٹ کرکٹ ہوتی ہے ،لیکن یہاں کام الٹا ہورہا ہے ،یہاں پہلے ٹی 20 کرکٹ اور پھر ون ڈے کرکٹ ہورہی ہے،آٸی سی سی نے تین ٹیسٹ میچز کھیلنے کی پالیسی بنا رکھی تھی ، ان خیا لات کا اظہار قومی کرکٹ ٹیم کے […]

اسلام آباد کلب ریڈز نے اسلام آباد کلب کرکٹ لیگ کا فاٸنل جیت لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اسلام آباد کلب ریڈز نے اسلام آباد کلب کرکٹ لیگ کا فاٸنل جیت لیا ،فاٸنل میں اسلام آباد بلیوز کو دس وکٹوں سے شکست دی، 176رنز کا ہدف اسلام آبادریڈز نے 13ویں اوور میں حاصل کیا ،عمر کیانی 100، سلمان چوہدری 72رنز کیساتھ ناقابل شکست رہے ،اسلام آباد بلیوز نے […]

ملک بھر سے حج پروازوں کی روانگی کل سے شروع ہو گی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک بھر سے حج پروازوں کی روانگی کل سے شروع ہو گی،عازمین حج کو لے کر پہلی فلائٹ کراچی جبکہ دوسری پرواز لاہور سے روانہ ہو گی، کل رات 9 بج کر 20 منٹ پر اسلام آباد سے پہلی پرواز مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہوگی۔رواں سال پونے دو لاکھ پاکستانی حج کی […]

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمود خان کا پی ٹی آئی نہ چھوڑنے کا اعلان

نوشہرہ(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔نوشہرہ میں نجی ٹی وی سے گفتگو میں محمود خان نے کہا کہ پی ٹی آئی نہیں چھوڑ رہا ہوں، عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد ہے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کے خلاف جو بھی سازش کرے گا، […]

عثمان ڈار کا بھائی عامر ڈار جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

سیالکوٹ (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کے بھائی عامر ڈار کو وہاڑی جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔رہنما تحریک انصاف کے بھائی عامر ڈار کو پولیس نے چند روز قبل گرفتار کر کے وہاڑی جیل منتقل کیا تھا، عامر ڈار پر کرپشن کے الزامات تھے،اینٹی کرپشن ٹیم نے عامر […]

قربانی کی مد میں وصول 55 ہزار ہرحاجی کے اکاؤنٹ میں واپس بھجوا دیئے، طلحہ محمود

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ قربانی کی مد میں وصول کئے گئے 55 ہزار روپے فی کس کے حساب سے عازمین کے اکاؤنٹ میں واپس بھجوا دیئے گئے ،پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر طلحہ محمود نے کہا کہ پہلی حج فلائٹ کل کراچی سے روانہ […]