اہم خبریں

عمران نیازی کے سائفر سمیت ہر جھوٹ کا پول کھلتا جارہا ہے، ترجمان جے یو آئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)عمران نیازی کے سائفر سمیت ہر جھوٹ کا پول کھلتا جارہا ہے ۔عمران نیازی کے اپنے لوگ ہی اس کے کرتوت کے بارے میں حقائق بتا رہے ہیں، عمران نیازی کے پی ٹی وی ،قومی اسمبلی اور سپریم کورٹ پر حملے کا بروقت نوٹس لیا جاتا تو آج نوبت دفاعی […]

میگا پاور ٹرانسفارمر کی تنصیب انجینئرز اور کارکنان کا بڑا کارنامہ ہے،وفاقی وزیر بجلی و پانی

گوجرانوالہ ( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ250ملین روپے کی لاگت سے 132کے وی کالج روڈ گرڈ اسٹیشن میں40/26ایم وی اے کے پاور ٹرانسفارمر کی بروقت تنصیب گیپکو انجینئرز اور کارکنان کا بہت بڑا کارنامہ ہے اس سے علاقہ میں اوور لوڈنگ کا خاتمہ ہو گا اور اہل […]

غریبوں کی بد دعائیں عمران خان کا پیچھا کر رہی ہیں،وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل

اسلام آباد(اے بی این نیوز    ) وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ غریبوں کی بد دعائیں عمران خان کا پیچھا کر رہی ہیں۔ وزیر صحت قادر پٹیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان نے اپنے دورِ حکومت میں […]

پی آئی اے کی اسلام آباد سے پہلی حج پرواز کو وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے رخصت کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پی آئی اے کی اسلام آباد سے پہلی حج پرواز کو وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود ، وفاقی وزیر انسداد منشیات شاہ زین بگٹی، سی ای او پی آئی اے، ایوایشن اور وزارت مذہبی امور سے منسلک اعلی حکام نے رخصت کیا ،پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف […]

تھانہ بہارہ کہو میں بچی کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)تھانہ بہارہ کہو میں بچی کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا،پوسٹمارٹم کا عمل مکمل ہوگیا ہے،تفتیش کرتے ہوئے پولیس نے مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا ہے،ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق تفتیش کی نگرانی براہ راست ڈی آئی جی آپریشنز کررہے ہیں،ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچانے کےلیے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کی بلڈنگ 7ارب50کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کی بلڈنگ،2ارب90کروڑکا منصوبہ 7ارب50کروڑ کی لاگت سے مکمل جس میں ایل ایف سی بلڈنگ سمیت ،22مئی سے عدالتیں نئی بلڈنگ میں کام کریںگی، ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ بلڈنگ کا منصوبہ2013میں2ارب 90کروڑ سے شروع ہوا تھا وزارت ہائوسنگ کے ذیلی ادارے پاک پی ڈبلیو ڈی کی […]

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق کا ڈڈیال کیلئے بڑا اعلان

مظفرآباد( اے بی این نیوز     ) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے ڈڈیال میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے ڈرائیونگ ٹیسٹ دوبارہ شروع کر نے کی ہدایت کر دی ۔ سابق وزیرحکومت چوہدری اظہر صادق نے ڈڈیال میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا آغاز کیا تھا اور کچھ عرصہ سے ٹیسٹ لینا بند کردیا گیا تھا۔میرپور انتظامیہ […]

موبائل فون ڈیٹا 5G کی اسپیڈ سے کیسے چلائیں؟ حیران کن معلومات۔۔۔

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اگر آپ کے فون پر انٹرنیٹ سست چل رہا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے موبائل فون پر انٹرنیٹ 5G کی اسپیڈ سے چلے تو اس کے لیے آپ کے فون میں ہی ایک ایسی سیٹنگ موجود ہے جس کو فعال کر کے آپ اس آپشن کو استعمال […]

ٹوئٹر کے مقابلے فیس بک کی نئی ایپ متعارف ہونے کے قریب تر ہے

نیویارک ( اے بی این نیوز  )میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی جانب سے ٹوئٹر جیسے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو جلد متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر کے مقابلے پر فیس بک کی ٹیکسٹ میسجز پر مبنی نئی ایپ جون میں متعارف کرائی جاسکتی ہے۔اس سے قبل […]

80 فیصد امکانات ہیں منگل کو پھر گرفتار کر لیا جاؤں، کارکنوں کو ایک مرتبہ پھر پر امن رہنے کی ہدایت کرتا ہوں، عمران خان

لاہور( اے بی این نیوز   )سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا کہ اگر مجھے دوبارہ جیل بھیج دیا گیا تو ملک میں تشدد نہیں چاہتا لیکن پی ڈی ایم لوگوں کو مشتعل کرا کر احتجاج کرانا چاہتی ہے تاکہ آئندہ عام انتخابات میں مجھے روکنے کے لیے اسے استعمال کیا […]