اہم خبریں

آج قومی اسمبلی کا اہم اجلاس ، 20 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، 20 نکاتی ایجنڈا جاری ۔تفصیلات کے مطابق اجلاس میں کمپنیز پرافٹ ترمیمی بل اور رویت ہلال ترمیمی بل 2022 منظوری کیلئے پیش کیا جائے ۔اس کے علاوہ وفاقی تعلیم اور موسمیاتی تبدیلی کی قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس ایجنڈے میں شامل ہیں۔سندھ میں پانی کی قلت اور […]

بنگالی اداکارہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق،ڈرائیور گرفتار

کلکتہ(نیوز ڈیسک) بنگالی اداکارہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق،ڈرائیور گرفتار۔تفصیلات کے مطابق بنگالی اداکارہ سوچندرا داس گپتا نے شوٹنگ مکمل کرکےآن لائن بائیک رائیڈ بک کی تاکہ اپنے والدکے گھر جا سکیں ، دوران سفر موٹرسائیکل کو اچانک بریک لگانے پر موٹر سائیکل بیٹھی سوچندرا داس گپتا سڑک پر گرگئیں اور پیچھے سے آنے والے […]

وزارت آئی ٹی نے پہلی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پالیسی تیار کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن نے ملک کی پہلی آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پالیسی تیار کر لی ،10 لاکھ آئی ٹی گریجویٹس کو مصنوعی ذہانت کی تربیت بھی فراہم کی جائے گی ۔تفصیلات کےمطابق آرٹیفیشل انٹیلی جنس پالیسی جلد وفاقی کابینہ میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے […]

وزیراعظم شہباز شریف آج مختصر دورے پر کوئٹہ جائیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف آج مختصر دورے پر کوئٹہ جائیں گے ،نیشنل گیمز کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔ دورہ کوئٹہ کے دوران وفاقی وزراء بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کریں گے۔وزیراعظم ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں 34 ویں نیشنل گیمز […]

وزیراعظم کی امیر جماعت اسلامی کو خودکش دھماکے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کی یقین دہانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے،ٹیلی فونک گفتگوکے دوران وزیراعظم نے خودکش دھماکے کی مذمت کی اور انکی خیریت بھی دریافت دی۔ اتوارکو وزیر اعظم اسلام آباد سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے خودکش حملے میں متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی […]

جس نے پی ٹی آئی چھوڑ کر جانا ہے جائے، ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے، شوکت یوسفزئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق صوبائی وزیر اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شوکت یوسفزئی نے کہاہے کہ جس نے پارٹی چھوڑ کر جانا ہے جائے، ہمیں مسئلہ نہیں ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگومیں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ یہ پہلا واقعہ نہیں کہ لوگ مشکل وقت میں اپنی جماعت کو چھوڑ کر جائیں، جس نے […]

تحریک انصاف کے لیڈر بھاگے ہوئے ہیں، اپنے کارکنوں کی خیریت تک نہیں پوچھ رہے،وزیرداخلہ رانا ثنااللہ

فیصل آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے چیئرمینپی ٹی آئی عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے ہے کہا کہ اس کی پارٹی جس طرح سے بنائی گئی اسی طرح فارغ ہونے جارہی ہے، ان کے لیڈر بھاگے ہوئے ہیں۔فیصل آباد میں تقریب سے خطاب میںوزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران نیازی نے […]

کنول شوزب کی کارکنوں کو طیش دلانے کی ویڈیو سامنے آگئی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما کنول شوزب کی کارکنوں کو طیش دلانےکی ویڈیو سامنے آگئی۔کنول شوزب 9 مئی کو کمیٹی چوک راولپنڈی میں پی ٹی آئی کارکنوں کو طیش دلا رہی تھیں، جس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ،پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کارکنوں سے کہتی ہیں کہ اگر ہر چیز کو نارمل […]

پاک فوج سے اظہار یکجہتی، 9 مئی کے واقعات کی مذمت کیلئے شعرا اور ادیبوں کی جناح ہاؤس لاہور آمد

لاہور(نیوزڈیسک)پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور 9 مئی کے واقعات کی مذمت کے لیے شعرا اور ادیبوں کی جناح ہاؤس لاہور آمد ہوئی۔ اس موقع پر معروف شاعر فرحت عباس شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے آنے کا مقصد شرپسند عناصر کی حوصلہ شکنی کرنا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ شہدا نے ایثار […]

مغربی لباس زیب تن کرنے پر اداکارہ عفت عمر تنقید کی زد میں

لاہور (اے بی این نیوز)عفت عمر پاکستان کی بہترین اداکاراؤں، ماڈلز اور مشہور میزبانوں میں سے ایک ہیں۔ وہ کئی سالوں سے شوبز انڈسٹری سے منسلک ہیں اور خدمات بخوبی سرانجام دے رہی ہیں۔ یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ وہ پاکستان کی ایک ورسٹائل اداکارہ ہیں۔عفت عمر نے اداکاری کیرئیر کا آغاز 1990ء میں […]