حکومت کا 25 مئی کویوم تکریم شہداء منانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت کا 25 مئی کویوم تکریم شہداء منانے کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق یوم تکریم شہداء منانے کا مقصد شہداء کی قربانیوں کی یاد تازہ کرنا ہے اور قوم کو پیغام دینا ہے شہداء، اُن کی فیملیز اور یادگاروں کا احترام کریں ،اس روز شہداء پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش […]
بشریٰ انصاری نے طلا ق بعد دوسری شادی کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری سیئنر اداکارہ بشریٰ انصاری نے طلا ق بعد دوسری شادی کا اعتراف کرلیا۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنے حالیہ انٹرویو میں یہ تو تسلیم کیا کے انہوں نے شادی کی ہے لیکن یہ نہیں بتا یا کہ کس سے کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ مجھے زندگی میں […]
ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ ، حسن علی پہلے ہی میچ میں زخمی ہوگئے

لندن(نیوز ڈیسک)ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ ، پہلے ہی میچ میں پاکستانی فاسٹ باؤلر حسن علی زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق ٹی 20 بلاسٹ میں حسن علی کی ابتدا اچھی نہ رہے ،افتتاحی میچ میں ہی زخمی ہو گئے ، انجری کے باعث میچ سے باہر ہوگئے ۔ پاکستانی فاسٹ باؤلر حسن علی میچ سے قبل […]
اسلام آباد ،خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلہ ، شدت 5 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 5 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق زلزے کے جھٹکے اسلام آباد ، سوات، ہری پور، اٹک اور ڈیرہ اسماعیل خان ،پشاور، مردان، صوابی، دیر، ملاکنڈ، ایبٹ آباد میں محسوس کیے گئے ، لوگوں میں خوف […]
عمران پروجیکٹ ناکام ہوگیا، اس کو جتنا جلدی ہو دفن کردیا جائے، اسلم غوری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ عمران پروجیکٹ ناکام گیا، اس کو جتنا جلدی ہو دفن کیا جائے ۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ عمران پروجیکٹ اب ناکام ہو چکا ہے ، اس کو جتنا […]
چھوٹے نواب کےبیٹے کا بالی ووڈ میں ڈیبو،سارہ علی خان نے تصدیق کردی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)چھوٹے نواب سیف علی خان کےبیٹے کا بالی ووڈ میں ڈیبو،سارہ علی خان نے فلم مکمل ہونے کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق ابراہیم علی خان اپنے والد سیف علی خان کی ٹوٹل کاپی ہیں، ان کی ڈیبیو فلم کی شوٹنگ مکمل ہوچکی جو کہ ملیالم فلم کا ری میک ہے،فلم کا نام […]
خبردار،اختیاط کریں ،واٹس ایپ پر آنے والی غیرملکی کالز سے آپ کیساتھ فراڈ ہو سکتا ہے ، ماہرین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خبردار،اختیاط کریں،انٹرنیشنل نمبر سے آنے والی کال کے ذریعے آپ سے فراڈ ہو سکتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں حال ہی میں بیرون ملک نوکری اور سستی چیزیں فروخت کرنے کے لیے آنے والی واٹس ایپ کا سے لاکھوں بھارتی اپنے کڑوں روپے کھو چکے ہیں ،فراکرنے والے آپ کے […]
2 لاکھ روپے کا ہیم برگر ،کیا آپ کھائیں گے

پینسلوینیا(نیوز ڈیسک)2 لاکھ روپے کا ہیم برگر ،کیا آپ کھائیں گے ۔700 ڈالر کا یہ ہیم برگر امریکی شہر فلیڈیلفیا میں موجود ڈروری بیئر گارڈن میں فروخت کیا جاتا ہے ،اس کو سونے کا ورق چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے ۔ اس میں مچھلی کے انڈوں کے اچار ، لوبسٹر فلیم بیڈ اور تازہ […]
اسلام آباد سے بھی پہلی حج پرواز 387 حاجیوں کو لے کر مدینہ پہنچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد سے بھی پہلی حج پرواز 387 حاجیوں کو لے کر مدینہ پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق پہلی حج پرواز پی کے 743 میں 387 عازمین حج اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مدینہ پہنچی،روانگی سے قبل خصوصی افتتاحی تقریب کا اہتمام کیا گیا،جس میں وزیر نارکوٹکس کنٹرول ،وزیر مذہبی امور، سعودی […]
190 ملین پاؤنڈ کا معاملہ، شہزاد اکبر اور زلفی بخاری کو نیب نے طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 190 ملین پاؤنڈ کا معاملہ، شہزاد اکبر اور زلفی بخاری کو نیب نے طلب کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ سے 190 ملین پاؤنڈ پاکستان منتقلی کیس میں تحقیقات کے لیے شہزاد اکبر اور زلفی بخاری نیب میں طلب ، نیب راولپنڈی میں پیش ہوکر انکوائری ٹیم کو جواب ریکارڈ کرانے […]