اہم خبریں

اسلام آباد پولیس نے چیف کمشنر کے احکامات مان کر عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی، جسٹس گل حسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )اسلام آباد پولیس نے چیف کمشنر کے احکامات مان کر عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی،،یہ توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے کیلئے فٹ کیس ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس گل حسن کے شیریں مزاری کی گرفتاری پر دائر توہین عدالت کیس میں ریمارکس، انیوں نے کہا ایڈیشنل اٹارنی جنرل […]

9 مئی کے واقعات نے عوا م کے دلوں کو زخمی کیا، حمزہ شہباز

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )9 مئی کے واقعات نے عوا م کے دلوں کو زخمی کیا،سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ اگریہ سیاست ہے تو ایسی سیاست کو دفن کردینا چاہیے،، 9 مئی کو پاکستان کے وقار کا مذاق اڑا یا گیا،ملک کیلئےقربان ہونےوالوں کی قربانیاں رائیگاں […]

مقبو ضہ کشمیر،جی ٹو ئنٹی اجلا س،چین ، مصر، تر کیہ،جاپان ،جنوبی کوریا سمیت کئی اہم مما لک کا اجلا س میں شر کت سے انکا ر

سری نگر(نیوز ڈیسک) مقبو ضہ کشمیر میں جی ٹو ئنٹی اجلا س ، مو دی کی عزت داؤ پر لگ گئی، چین ، مصر، تر کیہ،جاپان ،جنوبی کوریا سمیت کئی اہم مما لک کا اجلا س میں شر کت سے انکا ر، بر طا نیہ نے بھی شمو لیت کو سکیو رٹی انتظا ما ت […]

سرینگر میں جی 20 اجلاس ،، کنٹرول لائن کے دونوں اطراف کشمیر ی سرا پا احتجا ج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سرینگر میں جی 20 اجلاس ،، کنٹرول لائن کے دونوں اطراف کشمیر ی سرا پا احتجا ج ،اسلام آباد میں اقوام متحدہ مبصر مشن کے دفتر کے باہر مظاہرہ،،،مقبوضہ وادی میں مکمل پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال،،،ڈل جھیل سے لے کر بازاروں ،سڑکوں اور گلیوں پر بھارتی فوج کا […]

ایک ارب سے زائد افراد کو وبائی مرض لاحق ہونے کا خدشہ ، اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ایک ارب سے زائد افراد کو وبائی مرض لاحق ہونے کا خدشہ ، اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے 43 ممالک میں ایک ارب سے زائد افراد کو ہیضے ہونے کا خطرہ ہے ، اگر اس سے نمٹنے کے لیے بروقت اقدامات نہ کیے گئے […]

وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے ،گورنر بلوچستان سے ملاقات،جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ،گورنر بلوچستان سے ملاقات،جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے ،گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ س ملاقات کی جس میں گورنر بلوچستان نے وزیرِ اعظم کی بلوچستان کی ترقی میں خصوصی دلچسپی پر خراج […]

لاہور ہائی کورٹ نے فیاض الحسن چوہان کو رہا کرنے کا حکم دیدیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔آج لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے جسٹس چوہدری عبد العزیز کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی نظربندی کیخلاف سماعت ہوئی جس میں دلائل سننے کے بعد عدالت […]

سری نگر میں جی 20 اجلاس ،مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

سری نگر (نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں آج جی 20 اجلاس ، کشمیر ی عوام سراپا احتجاج ،وادی میں مکمل شٹرڈاؤ ن ہڑتال۔ تفصیلات کے مطابق اس سال جی 20 اجلاس کی میزبانی بھارت کر رہا ہے ، اس لیے بھارت نے جی 20 رکن ممالک کے ٹورازم ورکنگ گروپ کا اجلاس متنازعہ علاقے مقبوضہ کشمیر […]

عمران خان نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سینئر وکیل بابر اعوان کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخوست دائر کر دی ،درخواست میں وزارت داخلہ اور وزارت […]

فردوس شمیم نقوی کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کیا جائے ، عدالت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہنگامہ آرائی کا کیس عدالت نے فردوس شمیم نقوی کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی کے کیس میں گرفتار تحریک […]