اہم خبریں

آج دنیا کو یہ پیغام دیں کشمیری قوم جی 20 ممالک کا بائیکاٹ کرتی ہے،مشعال ملک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کہتی ہیں آج دنیا کو یہ پیغام دیں کشمیری قوم جی 20 ممالک کا بائیکاٹ کرتی ہے ، راولپنڈی اور اسلام آباد کی عوام سڑکوں پر نکلیں،زیرو پوائنٹ سے پریس کلب کی طرف بڑھیں ، کشمیری عوام کبھی بھی اپنے وطن کو […]

بھارت جی 20 اجلاس کے ذریعے دنیا کو سب اچھا ہے کی رپورٹ دینا چاہتا ہے، سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق

مظفر آباد (اے بی این نیوز    )بھارت جی 20 اجلاس کے ذریعے دنیا کو سب اچھا ہے کی رپورٹ دینا چاہتا ہے، سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق کی اے بی این نیوز سے گفتگو،انہون نے کہا کہ چین اور دیگر ممالک نے شرکت سے انکار کرکے بھارت کا مکروہ چہرہ بےنقاب کردیا، سابق وزیرفرزانہ یعقوب نے […]

پی ٹی آئی کےسابق ممبر اسمبلی عامر ڈوگر رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

کراچی (   اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی کےسابق ممبر اسمبلی عامر ڈوگر کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا،عامر ڈوگر کا عمران خان کے ساتھ کھڑنے رہنے کاعزم کہتے ہیں ہمارے حوصلے بلند ہیں،،،،، عمران اسماعیل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا،سابق گورنر کی اہلیہ کی شوہر کوجیل میں بی کلاس دینے […]

چیئرمین ہلال ِ احمر کی صدر علوی سے ملاقات،سیلاب متاثرین کی مدد سے متعلق بریفنگ دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ہلال ِاحمر پاکستان کے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری نے صدر مملکت و صدر ہلالِ احمر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ایوان ِ صدر میں ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دِلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا، ہلالِ احمر پاکستان کی جانب سے انسانیت کی خدمت کیلئے اقدامات سے متعلق تفصیلی بات چیت بھی ہوئی، صدر […]

مدینہ منورہ کے رہائشی ہوٹلز میں پاکستانی پرچم والی جیکٹ پہنے بلڈنگ معاون رہنمائی کیلئے 24 گھنٹے موجود ہیں،ترجمان

مدینہ منورہ( اے بی این نیوز     )پاکستانی عازمین حجاج کی سعودی عرب آمد جاری ہے،گزشتہ روز پانچ پروازوں کے ذریعے 12 سو سے زائد عازمین حج مدینہ پہنچائے گئے،آج چار پروازوں کے ذریعے مذید 1390 عازمین مدینہ منورہ پہنچیں گے،منگل کو تین ہزار سے زائد عازمین 9 حج پروازوں کے ذریعے مدینہ منورہ پہنچیں گے،حاجی کیمپوں میں […]

چوہدری وجاہت حسین کاپاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)چوہدری وجاہت حسین نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کااعلان کردیا،پیر کوپریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری وجاہت حسین نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا،وجاہت حسین نے مسلم لیگ ہاؤس میں اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا،واضح رہے کہ اس سے قبل آج چوہدری وجاہت حسین اور ان کے بیٹے نے […]

کراچی سمیت سندھ کے 10ہزار نومنتخب بلدیاتی نمائندوں کاحلف لینے کاعمل جاری

کراچی ( اے بی این نیوز   )کراچی سمیت سندھ کے 10ہزار نومنتخب بلدیاتی نمائندوں کاحلف لینے کاعمل جاری ،پی ٹی آئی کے نومنتخب بلدیاتی نمائندوں کی اکثریت جلاؤگھیراؤ کے مقدمات میں نامزد،،کئی بلدیاتی نمائندے گرفتاری کے خوف سے روپوش،وزیراعلیٰ سندھ کی نومنتخب بلدیاتی نمائندوں کو حلف لینے پرمبارکباد کہا امید ہے بلدیاتی نمائندے سیاست سے بالا ترہوکر […]

عمران خان کو کل دوبارہ اپنی گرفتاری خدشہ

لاہور (اے بی این نیوز   )عمران خان کو کل دوبارہ اپنی گرفتاری خدشہ، امریکی نشریاتی ادارے کوانٹرویومیں کہا ،80فیصد یقین ہے کہ کل مجھے پھر گرفتار کر لیا جائے گا،پارٹی قیادت سمیت 10 ہزار سے زائد کارکن زیرحراست ہیں،عمران خان کاایک بارپھرجنرل باجوہ پرحکومت گرانے کا الزام،انہوں نے کہا پتہ نہیں جنرل باجوہ کومجھ سےکیامسئلہ تھا […]

سوشل میڈیا پر حکومت اور فوج مخالف مہم،وزارت داخلہ کا سرکاری افسران کی چھان بین کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )سوشل میڈیا پر حکومت اور فوج مخالف مہم،وزارت داخلہ کا سرکاری افسران کی چھان بین کرنے کا فیصلہ،سوشل میڈیا پر کسی سیاسی جماعت کے ایجنڈے پر کام کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی، انٹیلی جنس بیورو اور ایف آئی اے کو تین ماہ میں رپورٹ مکمل کرنے کی ہدایت،دونوں […]