لاہور (اے بی این نیوز )عمران خان کو کل دوبارہ اپنی گرفتاری خدشہ، امریکی نشریاتی ادارے کوانٹرویومیں کہا ،80فیصد یقین ہے کہ کل مجھے پھر گرفتار کر لیا جائے گا،پارٹی قیادت سمیت 10 ہزار سے زائد کارکن زیرحراست ہیں،عمران خان کاایک بارپھرجنرل باجوہ پرحکومت گرانے کا الزام،انہوں نے کہا پتہ نہیں جنرل باجوہ کومجھ سےکیامسئلہ تھا کہ پی ٹی آئی کی حکومت ختم کر دی،، جنرل عاصم نے کرپشن کے ثبوت دکھائے نہ انہیں ڈی جی آئی ایس آئی کا عہدہ چھوڑنے پرمجبور کیا۔















