فوجی تنصیبات پر حملے افسوس ناک اور ناقابل برداشت ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )شہداء کی فرض شناسی،قربانیوں کے طفیل ہم آزاد فضا میں زندگی بسر کر رہے ہیں،آرمی چیف کا جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں شہداء اور غازیوں کے اعزازمیں تقسیم اعزازات کی تقریب سے خطا ب ،کہا شہداء کی قربانیاں اور غازیوں کی خدمات ہمارا قیمتی اثاثہ اور سرمایہِ افتخار ہیں،پاک فوج بطور […]
دہشت گرداب بھی کبھی کبھی سراٹھاتے ہیں،جو کچل دیا جائےگا،وزیراعظم

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )ماضی میں پاکستان دہشتگردی سے بہت زیادہ متاثرہوا، وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ عظیم قربانیوں کےنتیجےمیں بلوچستان سمیت پورےملک میں امن وامان قائم کیا،ایک منظم دہشتگردی کی لہرنےپورےملک کو اپنی لپیٹ میں لےلیا تھا،دہشت گرداب بھی کبھی کبھی سراٹھاتے ہیں،جو کچل دیا جائےگا،وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 9 مئی کو ریڈیوپاکستان […]
سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری( ن) لیگ میں شامل

لاہور(نیوزڈیسک)سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی،پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے ملاقات کی۔ملاقات میں سردار دوست محمد مزاری نے قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ن لیگ میں […]
پی سی بی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی ہائبرڈ ماڈل پرممکنہ شرط کا لائحہ عمل تیار کرلیا

اسلا م آباد ( اے بی این نیوز )پی سی بی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی ہائبرڈ ماڈل پرممکنہ شرط کا لائحہ عمل تیار کرلیا، پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کا کہنا ہے، ہائبرڈ ماڈل پر رضامندی کے لیے ورلڈکپ کے میچز بھارت میں کھیلنے کی شرط نہیں رکھی جاسکتی،،بھارت کے ساتھ ورلڈ کپ کی تحریری ڈیل کے […]
نئی تاریخ رقم ،پہلی سعودی خاتون سمیت چار خلاباز مشن پرروانہ

ریاض( اے بی این نیوز )نئی تاریخ رقم ،پہلی سعودی خاتون سمیت چار خلاباز مشن پرروانہ ہو گئے،اسپیس ایکس کانجی مشن خلاکیلئے روانہ ہوگیا،یہ تاریخی لمحہ بہت بڑا اعزاز ہے ،سعودی خلا بازوں ریانہ برناوی اور علی القرنی کا پہلا ویڈیو پیغام موصول ،،سعودی خلا بازوں نے پیغام انٹرنیشنل سپیس سٹیشن پہنچنے سے پہلے بھیجا۔
اسرائیلی فورسزکا مقبوضہ مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ ،تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا

غزہ ( اے بی این نیوز )اسرائیلی فورسزکا مقبوضہ مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ ،تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا،اسرائیلی فورسز نے چھاپے کے دوران بلڈوزر کا بھی استعمال کیا،حملے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔
ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں آج سے 26مئی تک بارش کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں آج سے 26مئی تک بارش کا امکان ہے،اسلام آباد،مری اورگلیات میں بارشوں کی پیشکوئی کی گئی ہے،پنجاب، خیبرپختونخوا اوربلوچستان کے بیشترشہروں میں بھی بارش کاامکان،بالائی سندھ سمیت آزادکشمیر اورگلگت بلتستا ن میں بارشوں کی پیشگوئی، پنجاب خیبرپختونخوا اورکشمیر میں آندھی کے باعث فصلوں […]
25 مئی کو “یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان” منانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )25 مئی کو “یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان” منانے کا فیصلہ،جی ایچ کیو کی یادگارِ شہداء پر مرکزی تقریب ہوگی،صوبائی دارالحکومتوں سمیت آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی یادگار شہداء پر تقریبات ہوں گی، ملک بھر میں شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور دعائیں کی جائیں گی۔
گیس میٹر کی فیس بڑھانے کی جماعت اسلامی کی درخواست پر اوگرا،وزارت پیٹرولیم اور وزارت خزانہ سے جواب طلب

اسلام آباد (اے بی این نیوز )گیس میٹر کی فیس بڑھانے کی جماعت اسلامی کی درخواست پر اوگرا،،وزارت پیٹرولیم اور وزارت خزانہ سے جواب طلب،بتایا جائے اوگرا کا نوٹیفکیشن غیر قانونی کیسے ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا سوال،،،لاہور ہائیکورٹ نے گیس میٹر پرفکسڈ چارجز کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹادی،،،سرکاری وکیل کا درخواست […]
اینٹی کرپشن عدالت نے عدم پیشی پر عثمان بزدار کی ضمانت منسوخ کردی

ڈی آئی خان(اے بی این نیوز ) اینٹی کرپشن عدالت نے عدم پیشی پر عثمان بزدار کی ضمانت منسوخ کردی،سابق وزیر اعلی ٰکے خلاف سرکاری اراضی پر قبضہ کرانے کے الزام کے تحت مقدمہ درج ہے