جی ایچ کیو پر حملہ دہشت گردی اور پاکستان دشمنی ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)جی ایچ کیو پر حملہ دہشت گردی اور پاکستان دشمنی ہے، وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا 9 مئی کو پاکستان کے گھر کو راکھ بنا دیا گیا، یہ کام پاکستانیوں نہیں دشمنوں کا ہے، پشاورمیں ریڈیو پاکستان کو تباہ کر دیا گیا،جو کام 75 برسوں میں دشمن نہ کر […]
بھارت مقبوضہ کشمیر میں تبدیلیاں کررہاہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بھارت مقبوضہ کشمیر میں تبدیلیاں کررہاہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا آزاد کشمیر اسمبلی میں خطاب کہا بھارت چاہتا ہے کہ کشمیر میں ہندو وزیراعظم بنایاجائے، یہ جی 20کانفرنس کشمیر میں ٹورازم کیلئے کررہے ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر انوار الحق نے کہا تمام تربھارتی ہتھکنڈوں کے باوجودکشمیریوں کی […]
تجارتی خسارہ کم کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)تجارتی خسارہ کم کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، موجودہ حکومت کے دس ماہ میں امپورٹ کی جانے والی اشیا ہزار ارب سے بھی تجاوز کرگئیں ، غذائی اشیا کی درآمدات میں 37 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ ، 10 ماہ میں 251 ارب 61 کروڑ روپے […]
آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ اسٹرٹیجی پیپر کا خاکہ تیار کرلیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ اسٹرٹیجی پیپر کا خاکہ تیار کرلیا گیا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار بجٹ اہداف سے متعلق وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے، آئی ایم ایف سے مذاکرات اور پروگرام کی حیثیت پر بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا جائے گا۔
فیض اللہ کموکا کا بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)فیض اللہ کموکا کا بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان ،پریس کانفرنس کرتے ہوئے نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا پی ٹی آئی مغربی پنجاب کے صدر کی حیثیت سے بھی مستعفی ہو تا ہوں ،میں کسی بھی توڑ پھوڑ میں شامل نہیں ہوں،کسی نے […]
پاکستان کی آبادی25 کروڑ کے قریب پہنچ گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان کی آبادی25 کروڑ کے قریب پہنچ گئی ،پنجاب کی آبادی 12 کروڑ 74 لاکھ،سندھ کی آبادی 5 کروڑ 79 لاکھ ہو گئی ،،خیبرپختونخوا کی آبادی 3 کروڑ 98لاکھ اور ،بلوچستان کی آبادی 2کروڑ 19 لاکھ ہو گئی ،، اسلام آباد کی آبادی ساڑھے 23 لاکھ ،،ادارہ شماریات نے ابتدائی […]
جی 20 اجلاس، بھارت اپنی پوزیشن کا ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)جی 20 اجلاس، بھارت اپنی پوزیشن کا ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کاآزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب ،،،کہابھارت کو کشمیرمیں لوگوں کو ان کا حق دینا ہی ہو گا،،پاکستان بھارت کے انتہاپسندانہ اقدامات کومستردکرتاہے،،،بھارت جی 20 کے فورم سے غلط فائدے اٹھانے کی […]
وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، رانا ثنااللہ، خواجہ آصف اور اعظم نذیر تارڑ کی اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے اہم ملا قا ت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، رانا ثنااللہ، خواجہ آصف اور اعظم نذیر تارڑ کی اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے اہم ملا قا ت ، ملک کی مجموعی معاشی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال،،اسحاق ڈار نے کہا بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن […]
قومی اسمبلی میں9 مئی کے واقعات کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد (اے بی این نیوز )9 مئی یوم سیاہ سے متعلق ایک اور قرارداد قومی اسمبلی میں منظور کر لی گئی،وزیر دفاع خواجہ آصف نے 9 مئی یوم سیاہ سے متعلق افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کی قرارداد پیش کی ،قرار داد کے متن کے مطابق نومئی کو دل دہلا دینے والے شرمناک واقعات پیش […]
منی لانڈرنگ کیس ، ایف آئی اے نے اسد عمر کو طلب کر لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )منی لانڈرنگ کیس ، ایف آئی اے نے اسد عمر کو طلب کر لیا، 25 مئی کو پیش ہو نے کا حکم ۔۔اسلام آباد پولیس کا ملیکہ بخاری اور علی محمد خان کی گرفتا ری سے اظہار لا علمی ، وکیل تیمور ملک نے کہا کہ دونوں پی ٹی آئی […]