اہم خبریں

پاکستان میں منکی پاکس کا 5واں کیس سامنے آگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پاکستان میں منکی پاکس کا 5واں کیس سامنے آگیا،پچاس سالہ مریض میں منکی پاکس کی تشخیص ہو گئی،مریض مکہ سے سفر کرکے پاکستان پہنچامریض کا پمز کے آئیسو لیشن وارڈ میں علاج جاری مریض کا تعلق فیصل آباد سے ہے۔

عمران خان کل اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہونگے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) سابق وزیر اعظم عمران خان کل سات مقدمات میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہونگے عمران خان کے خلاف اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت سات مقدمات درج ہیں عمران خان کے خلاف تھانہ رمنا تھانہ گولڑہ سی ٹی ڈی […]

پاکستان کی تاریخ پہلی میں مرتبہ کسی وریراعظم کو آئینی طریقے سے ہٹایا گیا، شازیہ مری

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے عمران احمد نیازی کے انٹرویو پر رد عمل دیتے ہو ئے کہا کہ تم قومی اسمبلی کے ممبران کا اعتماد کھو چکے تھے پاکستان کی تاریخ پہلی میں مرتبہ کسی وریراعظم کو آئینی طریقے سے ہٹایا گیا، پہلی مرتبہ آئین میں […]

آئی ایٹ نزد روٹس سکول گودام میں آتشزدگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )آئی ایٹ نزد روٹس سکول گودام میں آتشزدگی ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں ،ضلعی انتظامیہ ، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئی،کسی بھی قسم کی کوئی جانی نقصان کی […]

میں اور مونس عمران خان کے ساتھ ہیں لیکن ضروری نہیں کہ بیانیے کی بھی حمایت کریں،پرویز الٰہی

لاہور ( اے بی این نیوز  )پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ ہیں اور ڈٹ کر ساتھ دیں گے۔ ہمیشہ کوشش رہی کہ فوج اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہوں۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں پرویز الٰہی نے کہا کہ عمران خان نے ہمارے ساتھ جو […]

آڈیو لیکس کی تحقیقات، حفیظ اللّٰہ خجک کو کمیشن کا سیکرٹری مقرر کردیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کا معا ملہ انکوائری کمیشن نے حفیظ اللّٰہ خجک کو کمیشن کا سیکرٹری مقرر کردیاحفیظ اللّٰہ خجک بلوچستان ہائیکورٹ میں ڈپٹی رجسٹرار کے عہدے پر فائز ہیں۔

شیریں مزاری اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف رہنما شیریں مزاری کو رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیا گیا،شیریں مزاری کے وکیل انیق کھٹانہ نے کہاکہ اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد شیریں مزاری کو پنجاب پولیس لے کرگئی،وکیل نے کہا کہ شیریں مزاری کو کہاں لے کرگئے کچھ معلوم نہیں، نہ پولیس نے کچھ بتایا۔

جوڈیشل انکوائری کمیشن نے آج کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )جوڈیشل انکوائری کمیشن نے آج کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا،کمیشن کا آئندہ اجلاس 27 مئی کو صبح دس بجے ہوگاآڈیوز میں شامل شخصیات کو کمیشن کے سیکرٹری کی جانب سے نوٹسز جاری کئے جائیں گے، کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹسز اٹارنی جنرل آفس اور کوریئر […]

پرویز الہٰی اور میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، مونس الہٰی

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مونس الہٰی نے کہا ہے کہ میں چوہدری وجاہت حسین سے رابطے میں نہیں ہوں۔لندن میں نجی ٹی وی سے گفتگو میں مونس الہٰی نے کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی اور میں تحریک انصاف کا حصہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ پرویز الہٰی اور میں عمران خان کے […]

کوئی نیا قانون نہیں‌بننے جارہا ، آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات چلیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ کوئی نیا قانون نہیںبننے جارہا ، آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات چلیں گے، اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل عاصم منیر نے عمران خان کو کہا کہ آپ کی اہلیہ کرپشن میں ملوث ہیں، عمران خان کو اس بات کا غصہ چڑھا اس لیے انھوں نے […]