اسلام آباد (اے بی این نیوز )آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کا معا ملہ انکوائری کمیشن نے حفیظ اللّٰہ خجک کو کمیشن کا سیکرٹری مقرر کردیاحفیظ اللّٰہ خجک بلوچستان ہائیکورٹ میں ڈپٹی رجسٹرار کے عہدے پر فائز ہیں۔