فنی خرابی کا شکار طیارہ کوئٹہ ایئرپورٹ پر گراؤنڈ، پرواز کل اسلام آباد جائے گی

کوئٹہ (نیوزڈیسک)کوئٹہ ایئرپورٹ پر فنی خرابی کا شکار ہونے والے قومی ایئرلائنز پی آئی اے کے طیارے کو گراؤنڈ کردیا گیا ۔ مسافر گھروں کو چلے گئے جبکہ پرواز کے منگل کی سہ پہر اسلام آباد روانہ ہونے کی امیدہے۔پی آئی اے کی اسلام آباد کےلیے پرواز کا کوئٹہ سے ٹیک آف فنی خرابی کی […]
تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے ارباب جہاندادمری سے گرفتار

مری(نیوزڈیسک)پنجاب پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ارباب جہانداد کو گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر نو مئی کے پُرتشدد واقعات کے خلاف پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری ہے۔پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی […]
مشیر کھیل پنجاب کا صوبے بھر میں سمر کیمپس لگانے کا اعلان

لاہور (نیوزڈیسک)نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر کھیل وہاب ریاض نے سمر کیمپس لگانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ جون سے اگست تک مختلف کھیلوں کے کیمپس نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوں گے۔اس حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں مشیر کھیل پنجاب کا کہنا تھا کہ لاہور کے تمام نجی اور سرکاری اسکولوں […]
کراچی سے پکڑے گئے پی ٹی آئی افراد کو چھوڑ دیا ، سعید غنی

کراچی (نیوزڈیسک)صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی سے پکڑے گئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے افراد کو چھوڑ دیا گیا ہے۔پیر کو میڈیاسے گفتگومیں سعید غنی نے کہاکہ صدر ٹاؤن سے ہمارے مزید 2 بلدیاتی نمائندوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ یو سی 8 سے چیئرمین محمد […]
ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے دفعہ 144 میں 28 مئی تک توسیع کر دی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے دفعہ 144 میں 28 مئی تک توسیع کر دی۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے دفعہ 144 میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا حساس اداروں کی جانب سے راولپنڈی میں دہشتگردی کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا۔ شہر بھر میں جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات پر […]
موٹروے پولیس نےگندم سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )موٹروے پولیس نےگندم سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی،بلکسر کے قریب ڈمپر14 ٹن گندم برآمد کر لی گئی،گندم کوٹ سرور سے راولپنڈی کی جانب اسمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی،ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد گندم اور ٹرک ڈرائیور، ڈسٹرکٹ فوڈ انسپکٹر ، راولپنڈی کے حوالے کر دیئے گئے۔
مختصر عرصے میں پنجاب وزارت صحت نے اہم اقدامات اٹھائے،وزیر صحت پنجاب

راولپنڈی (اے بی این نیوز )نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے نگران سیٹ اپ کے مختصر عرصے میں پنجاب وزارت صحت نے اہم اقدامات اٹھائے، 45 جیلوں میں ہزاروں قیدیوں کے ٹی بی اور ہیپاٹائٹس ٹیسٹ کروا کر علاج معالجہ شروع کیا اور پنجاب پولیس کے 17 ہزار نوجوانوں کے ٹیسٹ کروائے […]
سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو مرسڈیز گاڑی فراہم کرنے پر وضاحت جاری کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو مرسڈیز گاڑی فراہم کرنے پر وضاحت جاری کردی،ترجمان سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر احسن اقبال کے بیان کو مسترد کردیا،ترجمان کے مطابق احسن اقبال نے بیس اپریل کو عمران خان کو سپریم کورٹ پیشی کے لیے سرکاری مرسڈیز گاڑی فراہم کرنے کا […]
حکومت کی کوشش ہے آمدہ بجٹ معیشت کے تمام شعبوں کے لیے معاشی خوشحالی لائے،اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایف بی آر کی جانب سے پیش کردہ بجٹ تجاویز پر اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میںوزیر مملکت ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا،معاونین خصوصی طارق باجوہ،طارق پاشا،چیئرمین آر ایف بی آر اور دیگر سنیئر افسران کی شرکت کی،چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے وفاقی […]
آرمی چیف کا 25 مئی کو ”یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان “ منانے کا اعلان

راولپنڈی( اے بی این نیوز ) جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں شہداء اور غازیوں کے اعزاز میں تقریبِ تقسیم اعزازات منعقد ہو ئی،چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیرنے آپریشنز کے دوران بہادری اور قوم کے لئے شاندار خدمات پر پاک فوج کے افسران و جوانوں کو فوجی اعزازات سے نوازا۔51 افسران کو ستارہ امتیاز(ملٹری) ،22 […]