ہم امن پسندہیں انتشار تو کوئی اور چاہ رہا ہے، عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہم تو امن چاہتے ہیں انتشار تو کوئی اور چاہ رہا ہے۔ ٹویٹر سپیس پر گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر ہماری حمایت کرنے والوں کو گرفتار کیا گیا۔ اس وقت پاکستان میں جو ہو رہا ہے ایسا پہلے […]
فنی خرابی کا شکار طیارہ کوئٹہ ایئرپورٹ پر گراؤنڈ، پرواز کل اسلام آباد جائے گی

کوئٹہ (نیوزڈیسک)کوئٹہ ایئرپورٹ پر فنی خرابی کا شکار ہونے والے قومی ایئرلائنز پی آئی اے کے طیارے کو گراؤنڈ کردیا گیا ۔ مسافر گھروں کو چلے گئے جبکہ پرواز کے منگل کی سہ پہر اسلام آباد روانہ ہونے کی امیدہے۔پی آئی اے کی اسلام آباد کےلیے پرواز کا کوئٹہ سے ٹیک آف فنی خرابی کی […]
ایشیائی رگبی چیمپیئن شپ کی میزبانی پھر پاکستان کو مل گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان کو دوسری مرتبہ ایشیائی رگبی چمپئن شپ کی میزبانی کے حقوق مل گئے ہیں، اس سال ایشیا رگبی چیمپیئن شپ 4 سے 8 جولائی تک لاہور میں منعقد ہو گی۔پاکستان رگبی یونین (پی آر یو) کے ترجمان نے اپنے بیان میں تصدیق کی ہے کہ ایشیا رگبی ڈی آئی […]
پولیس اہلکار کو قتل کرکے سوئیڈن فرار ہونے والا ملزم گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں پولیس اہلکار کو قتل کرکے سوئیڈن فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایس پی ساؤتھ نے بتایاکہ ملزم خرم نثار اہلکار عبدالرحمان کو قتل کرکے سوئیدن فرار ہوگیا ۔ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق ملزم کو سوئیڈن کی پولیس نے گرفتار کیا ۔ملزم نے گزشتہ سال نومبر میں کانسٹیبل عبدالرحمان […]
سعودی عرب ،عسیرمیں شدیدبارش اورژالہ باری ،پہاڑوں نے سفید چادراوڑھ لی

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے سیاحتی علاقےعسیرمیں موسلادھاربارش ہوئی ہے جبکہ ژالہ باری کے باعث پہاڑوں نے سفید چادراوڑھ لی جس سے دلکش نظارے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے سیاحتی علاقے عسیر ریجن میں کالی گھٹائیں خوب جم کر برسیں جبکہ شدید ژالہ باری کے باعث وسیع وعریض پہاڑی سلسلے […]
لوئر دیر،آوارہ کتے کو بہیمانہ طریقے سے قتل کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج

لوئر دیر(نیوزڈیسک) آوارہ کتے کو بہیمانہ طریقے سے قتل کرنے والے شہری کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا،خیبرپختونخوا کے علاقہ لوئر دیر سے تعلق رکھنے والے شہری قاری عبداللہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس میں وہ ایک کتے کو بے رحمی سے ذبح کررہا تھا۔ویڈیو سامنے آنے پر […]
عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی زمین خریداری میں خرد برد کی چھان بین شروع

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی لیہ میں زمین کی خریداری میں خرد برد کی چھان بین شروع ہوگئی۔عظمیٰ خان نے لیہ میں 55 سو کنال اراضی خریدی، اس معاملے میں ہونے والی مبینہ خرد برد کی اینٹی کرپشن نے چھان بین شروع کردی ۔ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے […]
کوئی پسندیدہ نہیں، سب کا کڑا احتساب کریں گے،چیئرمین نیب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو(نیب) کا کوئی بھی پسندیدہ نہیں ہے، نیب غیرجانبدار ادارہ ہے، کڑا احتساب اور منصفانہ فیصلے کریں گے، کرپشن کے خاتمے کے لیے پوری قوم مل کر کام کرے۔قومی احتساب بیور(نیب) کی جانب سے جاری پریس رہلیز […]
بھارتی اداکار کی اپنے گھر میں پراسرار ہلاکت

ممبئی ( اے بی این نیوز )بھارتی فلم اور ٹی وی کے مشہور اداکار آدتیہ سنگھ راجپوت ممبئی میں واقع اپنے گھر کے باتھ روم میں مردہ پائے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 32 سالہ آدتیہ ممبئی کے علاقے اندھیری میں ایک عمارت کی 11 ویں منزل پر واقع اپنے اپارٹمینٹ کے باتھ روم میں پراسرار حالت میں […]
پاکستانی مارشل آرٹ شاہزیب رند کی فرانسیسی حریف کو شکست

فلوریڈا ( اے بی این نیوز )بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی مارشل آرٹ شاہزیب رند نے کراٹے کومبیٹ میں فرانسیسی کھلاڑی کو شکست دے کر کیریئر کی دوسری کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں 39 ویں کراٹے کامبیٹ کے مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں […]