اہم خبریں

شہدائے پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )شہدائے پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ ،، کل ’یوم تکریم شہدائے پاکستان‘ منایا جائے گا، مرکزی تقریب جی ایچ کیو کی یادگار شہداء پر ہوگی ،، ملک بھر میں شہداء کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور دعاؤں کا اہتمام کیا جائے گا ،، […]

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مینگرووز منصوبے میں سندھ حکومت کو شامل کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے انڈس ڈیلٹا منصوبے کے تحت مینگرووز منصوبے میں سندھ حکومت کو شامل کرنے کی منظوری دے دی،وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کئی اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی،اعلامیہ کے مطابق مینگرووز منصوبے کے تحت ملازمتیں پیدا کرکے […]

رواں مالی سال کے بجٹ میں عام عوام ریلیف سے محروم رہےگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )رواں مالی سال کے بجٹ میں عام عوام ریلیف سے محروم رہےگی،،،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا امکان، ذرائع خزانہ ڈویژن کے مطابق معاشی ترقی کی شرح کم، نئے روزگار کے مواقع،، مہنگائی میں کمی کا کوئی امکان نہیں،،، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی […]

تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور شروع، حکومت نے اعلان کردیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور شروع، حکومت نے اعلان کردیا، وزیردفاع خواجہ آصف کی گفتگو،،کہتے ہیں،عمران خان نے اپنے اقتدار کی خاطر فوج کو اپنا حریف بنالیا،کون سا جرم ہے جو 9مئی کو سرزد نہیں ہوا،، ریاست کو چیلنج کیاگیا،ریاست کی اساس پر حملہ کیاگیا،،، عمران خان کا […]

الیکشن کمیشن نے صدر کو ایک دن انتخابات کی تاریخ کیوں نہیں دی؟ چیف جسٹس

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )الیکشن کمیشن نے صدر کو ایک دن انتخابات کی تاریخ کیوں نہیں دی؟ چیف جسٹس کے پنجاب انتخابات کیس نظرثانی درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس،،، الیکشن کمیشن نے صدر کو نہ سکیورٹی کا بتایا نہ فنڈز کا، جسٹس عمرعطابندیا ل کے ریمارکس،، سیاسی جماعتوں کے مفادات اس کیس سے جڑے […]

نومئی کے پرتشددواقعات،،حکومت کی جانب سے یوم یکجہتی شہداء کنونشن کا انعقاد ا کچھ دیر بعد

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )نومئی کے پرتشددواقعات،،حکومت کی جانب سے یوم یکجہتی شہداء کنونشن کا انعقاد ا کچھ دیر بعد ہوگا، اسلام آبادکنونشن سینٹر میں منعقد ہونے والے پروگرام میں ملک بھر سے شہداء کی فیملیز شرکت کریں گی ،،وزیراعظم شہباز شریف شہداء کنونشن سے خطاب کریں گے،کنونشن میں مسلح افواج، پولیس اور دیگر […]

خدیجہ شاہ کو 7 دن کے لیے شناخت پریڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک)خدیجہ شاہ کو انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 7 دن کے لیے شناخت پریڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا،جناح ہاؤس لاہور میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں تحریک انصاف کی رہنما کو لاہور کی عدالت میں پیش کیا گیا جس پر عدالت نے اب انہیں شناخت پریڈ مکمل کر کے […]

ماہرین آثار قدیمہ نے 7 ہزار سال پرانی ہاور دور کی سڑک دریافت کرلی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ماہرین آثار قدیمہ نے سمندر کی تہہ میں موجود 7 ہزار سال پرانی سڑک دریافت کرلی ۔ یہ شاہراہ کروشیئن جزیرے کے ساحل پر موجود بحیرہ اڈریاٹک کی تہہ میں سے دریافت ہوئی ہے ، ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق اس کی عمر7 ہزار سال سے زیادہ ہے ،13 […]

لاہور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 150 روپے سستا،قیمت 1325 روپے کی سطح پر آگئی

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 150 روپے سستا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق نئی گندم کے آنے کی وجہ سے مارکیٹ کی قیمتوں میں استحکام آیا جس کی وجہ سے آٹا سستا ہوا ہے۔نئی گندم آنے سے آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 150 روپے سستا ہواہے جس کے بعد کے […]