امریکی صدربائیڈن کو قتل کرنے کیلئے وائٹ ہاؤس آنے والا بھارتی نوجوان گرفتار

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن کو قتل کرنے کی نیت سے وائٹ ہاؤس آنے والے بھارتی نژاد نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست میزوری سے تعلق رکھنے والا 19 سالہ بھارتی نژاد شائے ورشیت کنڈولا دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کی حفاظتی رکاوٹ کو ٹرک سے ٹکر ماری،رپورٹ میں بتایا […]
سابق رکن صوبائی اسمبلی نادیہ شیر کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن خیبر پختونخوا اسمبلی نادیہ شیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران نادیہ شیر نے کہا کہ مزید اس شرپسند جتھے کا حصہ نہیں بن سکتی، پی ٹی آئی سے مستعفی ہو رہی ہوں، اب اس پارٹی سے کوئی […]
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس، سب سے زیادہ کرپشن فیض حمید نے کی،فیصل واوؤڈا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں سب سے زیادہ کرپشن فیض حمید نے کی،فیصل واؤڈانے نیب راولپنڈی کے دفتر کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نیب نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں طلب کیا تھا، اس کیس میں اہم کاروباری شخص کو مورد الزام نہیں […]
سعید خان عرف رنگیلا کو دنیا چھوڑے 18 برس بیت گئے

لاہور( اے بی این نیوز )چار دہائیوں تک پاکستانی فلموں میں اپنے فن کے جوہر دکھانے والے سعید خان عرف رنگیلا کو دنیا چھوڑے 18 برس بیت گئے، کامیڈی کے میدان میں ایک اکیڈمی کا رجہ رکھنےوالے عظیم فنکار نے تین سے زائد فلموں میں کام کیا،اداکار رنگیلا نے فلمسازی،، ہدایت کاری اور گلوکاری بھی کی، چالیس […]
پی ٹی آئی چھوڑنے والے عثمان خان ترکئی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی عثمان خان ترکئی نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فیصل کریم کنڈی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان ترکئی نے کہا کہ ہم کسی پارٹی میں نہیں اپنے گھر واپس آئے ہیں، پیپلز پارٹی […]
سندھ میں خواجہ سراؤں کی تعداد میں پینتیس فیصد کمی

کراچی ( اے بی این نیوز )سندھ میں خواجہ سراؤں کی تعداد میں پینتیس فیصد کمی، رواں برس ہونےوالی مردم شماری میں خواجہ سراؤں کی تعداد 3 ہزار 871 ریکارڈ کی گئی،،، 2017 کی مردم شماری میں یہ تعداد 5 ہزار 954 تھی،کراچی میں 6 برس میں 66 خواجہ سراؤں کا اضافہ ہوا۔
خیبر پختونخوا ،افغانستان سے ملحقہ سرحدی دیہات میں پولیو مہم جاری

پشاور (اے بی این نیوز)خیبر پختونخوا کے بارہ اضلاع میں افغان مہاجر کیمپس اور افغانستان سے ملحقہ سرحدی دیہات میں پولیو مہم جاری، انسداد پولیو مہم کے پہلے روز 10 لاکھ 6 ہزار639 بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کا دعویٰ، 6 ہزار729 بچوں کے والدین نے بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کر دیا، […]
بن قاسم میں چوری کی بڑی واردات،، 15 سے 20 مسلح ملزموں نے فیکٹری کا صفایا کردیا

کراچی (اے بی این نیوز ) بن قاسم میں چوری کی بڑی واردات،، 15 سے 20 مسلح ملزموں نے فیکٹری کا صفایا کردیا،ملزم،، کروڑوں روپے مالیت کی مشینری،، بیٹریاں،، سولرسسٹم گاڑیوں میں بھر کر لے گئے، فیکٹری گارڈز کو مارپیٹ کر بند کیا، رات گیارہ بجے سے صبح پانچ بجے تک اطمینان سے چوری کرتے رہے، […]
بجلی 1 روپے 25 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بجلی صارفین کیلئے بری خبر ،تیسری سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 25 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گئی، ڈسکوز نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 46 ارب 28 کروڑ روپے کی درخواست جمع کروائی تھی،، تیسری اور دوسری سہ ماہی یڈجسٹمنٹ کی نسبت 78 […]
روس سے سستے تیل کی خریداری شروع،، پہلا ٹیسٹ کارگو 27 کو عمان پہنچ جائےگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )روس سے سستے تیل کی خریداری شروع،، پہلا ٹیسٹ کارگو 27 کو عمان پہنچ جائےگا، مصدق ملکنے تصدیق کر دی انہون نے کہا کہ ، روس سے ایک لاکھ ٹن خام تیل منگوایا گیا،،، عمان سے چھوٹے جہازوں میں تیل پاکستان پہنچےگا،،، سستا تیل پہنچنے پر مزید 10 سے 15 […]