اسلام آباد (اے بی این نیوز )بجلی صارفین کیلئے بری خبر ،تیسری سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 25 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گئی، ڈسکوز نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 46 ارب 28 کروڑ روپے کی درخواست جمع کروائی تھی،، تیسری اور دوسری سہ ماہی یڈجسٹمنٹ کی نسبت 78 پیسے فی یونٹ صارفین سے زیادہ چارج کیا جائے گا، نیپرا نے منظو ری دیدی۔















