شمالی وزیرستان،دتہ خیل میں خودکش حملہ،چار شہید

شمالی وزیرستان( اے بی این نیوز ) دتہ خیل میں ایک گاڑی میں سوار خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔جس کے نتیجے میں پاک فوج کے نائیک سید اللہ شاہ اور سپاہی جواد خان، خیبر پختونخوا پولیس ڈیپارٹمنٹ کے پولیس کانسٹیبل حکیم جان اور ایک بے گناہ شہری نے شہادت قبول کی۔نائیک سید اللہ […]
تحریک انصاف پر نہیں، عمران خان پر پابندی لگنی چاہیے، جلیل شرقپوری

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کو خیرباد کہنے والے جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر نہیں، عمران خان پر پابندی لگنی چاہیے۔بدھ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے جلیل شرقپوری نے کہا کہ ووٹ دینے کا حق بھی صرف ٹیکس دینے والے کو ہونا چاہیے۔ان کاکہناتھا کہ جو ملک کو ٹیکس نہیں دیتا اس […]
9 مئی کے واقعات منصوبہ بندی کے تحت کئے گئے، گورنر سندھ

لاہور(نیوزڈیسک)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہاہے کہ 9 مئی واقعات کے لئے شرپسند عناصر کو بیرونی ایجنڈے پر عمل کرنے کی ترغیب دی گئی۔کامران ٹیسوری نے لاہور میں جناح ہاؤس کا دورہ کیا، اس دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں نہیں سمجھتا کسی نے انجانے میں یہ کام کیا، شرپسند عناصرکوبیرونی […]
شاہ محمود قریشی تھری ایم پی او کے تحت پندرہ دن کے لئے اڈیالہ جیل میں نظر بند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شاہ محمود قریشی کو تھری ایم پی او کے تحت پندرہ دن کے لئے اڈیالہ جیل میں نظر بند، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے نظر بندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ،، تحر یک انصا ف کے رہنما اسد عمر کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کا لعد م قرار،، اسلام […]
عمران خان کا مقابلہ انتخابی میدان میں نہیں کرسکتے اب ظلم اور بربریت پر اتر آئے ہیں ، فرخ حبیب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کا مقابلہ انتخابی میدان میں نہیں کرسکتے اب ظلم اور بربریت پر اتر آئے ہیں ،، پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا ٹویٹ، کہتے ہیں ، آئین اور قانون پاؤں تلے روندا جا رہا ہے ، جمہوریت کو بے آبرو کردیا گیا، ہما رے لو گو ں […]
فواد چوہدری نے بھی پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی،پاکستان تحریک انصاف کے راہنما فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انساف کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا ساتھ ہی انہوں نے سیاست سے بھی کنارہ کشی اختیار کرنے کا بھی اعلان کیا ہے، انہوں نے کہا کہ پارٹی پوزیشن بھی چھوڑ […]
وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن کو تحقیق طلب مبینہ آڈیوز فراہم کر دیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مبینہ آڈیوز کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کا معاملہ۔۔وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن کو تحقیق طلب مبینہ آڈیوز فراہم کر دیں ، آڈیوز کیساتھ ٹرانسکرپٹ بھی مجاز افسر کے دستخط سے جمع کرا دیا گیا ،،مجموعی طور پر آٹھ آڈیوز کمیشن کو جمع کرائی گئی ہیں۔آڈیوز میں موجود افراد کے […]
خصوصی کمیٹی کا قومی اسمبلی ریکارڈ سپریم کورٹ کو نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)خصوصی کمیٹی کا قومی اسمبلی ریکارڈ سپریم کورٹ کو نہ دینے کا فیصلہ ،کمیٹی چیئرمین اسلم بھوتانی نے کہا قومی سلامتی ریکارڈ سے متعلق فیصلہ اسپیکر کو بھجوارہے ہیں ، ریکارڈ سے متعلق وزارت قانون سے رائے طلب کی تھی جس کی روشنی میں فیصلہ کیا گیا ۔۔ قومی اسمبلی […]
پنجاب اسمبلی انتخابات کیس،7 رکنی بینچ بنا ہی نہیں تو 4/3 کا فیصلہ کیسے ہوگیا؟چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ میں پنجاب اسمبلی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی، 7 رکنی بینچ بنا ہی نہیں تو 4/3 کا فیصلہ کیسے ہوگیا؟ 2 منٹ میں نظرثانی اپیل خارج کرسکتے ہیں مگر عدالت قانونی نکات پر ہی فیصلہ کرنا چاہتی ہے، چیف جسٹس کے ریما رکس ،، […]
تحریک انصاف پر پابندی لگی تو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، رہنما تحریک انصاف سینیٹر علی ظفر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف پر پابندی لگی تو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، رہنما تحریک انصاف سینیٹر علی ظفر کی گفتگو انہوں نے کہا کہ توڑ پھوڑ اور مظاہروں میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی ہوسکتی ہے، توڑ پھوڑ انفرادی عمل ہے، اس بنیاد پر کسی جماعت پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی،، […]