لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کو خیرباد کہنے والے جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر نہیں، عمران خان پر پابندی لگنی چاہیے۔بدھ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے جلیل شرقپوری نے کہا کہ ووٹ دینے کا حق بھی صرف ٹیکس دینے والے کو ہونا چاہیے۔ان کاکہناتھا کہ جو ملک کو ٹیکس نہیں دیتا اس سے حکومت کےلیے رائے کیوں لی جائے؟















