اہم خبریں

وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن کو تحقیق طلب مبینہ آڈیوز فراہم کر دیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مبینہ آڈیوز کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کا معاملہ۔۔وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن کو تحقیق طلب مبینہ آڈیوز فراہم کر دیں ، آڈیوز کیساتھ ٹرانسکرپٹ بھی مجاز افسر کے دستخط سے جمع کرا دیا گیا ،،مجموعی طور پر آٹھ آڈیوز کمیشن کو جمع کرائی گئی ہیں۔آڈیوز میں موجود افراد کے نام، عہدے اور دستیاب رابطہ نمبرز بھی تفصیلات میں شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں