اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شاہ محمود قریشی کو تھری ایم پی او کے تحت پندرہ دن کے لئے اڈیالہ جیل میں نظر بند، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے نظر بندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ،، تحر یک انصا ف کے رہنما اسد عمر کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کا لعد م قرار،، اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہا ئی کا حکم دیدیا،، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے علی نواز اعوان اور خرم نواز کی ضمانت میں 29 مئی تک توسیع کردی















