نیٹ فلکس نے امریکا سمیت 100 سے زائد ممالک میں پاسورڈ شیئرنگ پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)اوور دی ٹاپ (او ٹی ٹی) پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے امریکا سمیت 100 سے زائد ممالک میں پاسورڈ شیئرنگ پر پابندی لگا دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیٹ فلکس نے صارفین کو خبردار کیا کہ ان کے اکاؤنٹس گھر کے باہر کسی اور کو نہیں دیے جاسکتے۔نیٹ فلکس نے گزشتہ روز کہا کہ وہ […]
حسین الٰہی کا پی ٹی آئی چھوڑکرمسلم لیگ ق میں واپسی کا اعلان

لندن(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کو ایک اوربڑادھچکا،حسین الٰہی نے پی ٹی آئی چھوڑکرمسلم لیگ ق میں واپسی کا اعلان کردیا۔تحریک انصاف کے رہنما حسین الٰہی نےپی ٹی آئی چھوڑکرمسلم لیگ ق میں واپسی کااعلان کر دیا۔انہو ں نے کہاکہ 9مئی کےواقعات انتہائی افسوسناک اورقابل مذمت ہیں، اس دن جوکچھ ہوادل نہیں مان رہاتھا کہ ان کےساتھ […]
اسد عمر پی ٹی آئی میں برقرار، پارٹی عہدوں سے مستعفی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نےپارٹی میں برقرار رہتے ہوئے پارٹی عہدے چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے دن جو واقعات ہوئے اس کی تفصیل میں جانا چاہتا ہوں کہ آخر یہ کیوں ملک کےلیے خطرناک تھے؟ان کا […]
افواج پاکستان نے 1965 کی جنگ کے ہیرو سکواڈرن لیڈر علاؤالدین احمد (شہید) کو خراج عقیدت پیش کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)افواج پاکستان نے 1965 کی جنگ کے ہیرو سکواڈرن لیڈر علاؤالدین احمد (شہید) کو خراج عقیدت پیش کیا، سکواڈرن لیڈر علاؤالدین احمد شہید نے دشمن کے خلاف بیس جنگی مشنز کے دوران اپنے سکواڈرن کی قیادت کی اور غیر معمولی جرات و بہادری کا مظاہرہ کیا،سکواڈرن لیڈر علاؤالدین احمد کی […]
ملک میں لاقانونیت، سپریم کورٹ کے ججز ملک کو بچائیں،عمران خان

لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے لوگوں پر پریشر ڈالا جارہا ہے کہ تحریک انصاف سے الگ ہو جائیں مگر ایسا کرنے والے یاد رکھیں کہ نظریے کو جکڑا نہیں جا سکتا ایسے ہتھکنڈوں سے تحریک انصاف کو ختم نہیں کیا جا […]
اسد عمر اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد روانہ ہوگئے

راولپنڈی(اے بی این نیوز )سیکرٹری جنرل اسد عمر اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد روانہ ہوگئے، اسد عمر رہائی کے بعد گیٹ نمبر ایک سے پرائیویٹ گاڑی میں بیٹھ کر نکل گئے،اسد عمر کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار نہیں کیا گیا،اڈیالہ جیل کے باہر پنجاب پولیس کی نفری تاحال موجود ہے،اسدعمر کی دوبارہ گرفتاری کی […]
قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی دور میں لیے گئے ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات پیش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی دور میں لیے گئے ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات پیش کر دی ہیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے 4 سال کے دوران ملکی اور غیر ملکی اداروں سے 24 ہزار 242 ارب قرض لیا،پی ٹی آئی دور میں […]
9 مئی کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ، خود کو بری الذمہ نہیں کرسکتا، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کیا ہے کہ تحریک انصاف کے شرپسندوں نے 9 مئی کو ریڈ لائن کراس کی ان کے لئے کوئی معافی نہیں۔تحریک انصاف کے شرپسندوں اور ا سکے سربراہ عمران خان نے جس طرح لوگوں کو مشتعل کیا سب کچھ ایک منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا جس کا ماسٹر […]
بدقسمتی سے ہمارا نظامِ انصاف دنیا میں 140 میں سے 129 نمبر پر ہے، نوازشریف

لندن (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عدلیہ نے نظریہ ضرورت ایجاد کیا اور ڈکٹیٹروں کو خوش آمدید کہا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں نواز شریف نے کہا کہ عدلیہ نے آمریت کو قانونی جواز اور لاڈلے کو صادق و امین کا سرٹیفکیٹ دیا۔انہوں […]
اسد عمر کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسد عمر کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسد عمر کو رہائی ملنے کے بعد دو دن تک گرفتار نہ کرنے کے احکامات جاری کر دیے کیس کی سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیآج اسد عمر کی جانب سے […]