راولپنڈی(اے بی این نیوز )سیکرٹری جنرل اسد عمر اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد روانہ ہوگئے، اسد عمر رہائی کے بعد گیٹ نمبر ایک سے پرائیویٹ گاڑی میں بیٹھ کر نکل گئے،اسد عمر کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار نہیں کیا گیا،اڈیالہ جیل کے باہر پنجاب پولیس کی نفری تاحال موجود ہے،اسدعمر کی دوبارہ گرفتاری کی خبر میں صداقت نہیںاسدعمر جیل سے رہاہوگئے ہیں، قریبی رفقا کی تصدیق،امجدشعیب کو بھی دوبارہ گرفتار نہیں کیاگیاامجدشعیب خفیہ راستے سے نکلنے میں کامیاب رہے، بیٹے نےتصدیق کر دی۔















