نظام انصاف ظالموں کے سامنے بے بس نظر آرہاہے،فرخ حبیب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نظام انصاف ظالموں کے سامنے بے بس نظر آرہاہے،توہین عدالت پر کسی ایک افسر کوسزا ہوجاتی تو سب سیدھے ہوجاتے،فرخ حبیب کا ٹویٹ کہا اب بھی موقع ہے عدالتیں قانون توڑنے والے کسی ایک افسر کو سزا دے کر مثال قائم کریں پھر کسی کو پریس کانفرنس کرکے پارٹی چھوڑنی […]
خیبرپختونخوا،5 برس قبل بطور تحفہ ملنے والی پِنک بسیں مختلف گرلز کالجز کے حوالے ،طالبات خوش

پشاور (نیوزڈیسک)گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے پنک بسز پشاور کے مختلف کالجز کے حوالہ کردیں، پنک بس سروس ملنے پر طالبات بھی خوش ہوگئیں۔اس موقع پر طالبات نے کہاکہ رکشوں سے جان چھوٹ گئی ہے اب پنک بس میں وہ محفوظ سفر کرسکیں گی، صوبائی حکومت کو2018 میں 14 بسیں ملیں تھی جو ناکام ہوگئیں۔
چیف جسٹس نے آڈیو لیک کمیشن کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دیدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے آڈیو لیک کمیشن کے خلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دے دیا،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ کل آڈیو لیک کمیشن کے خلاف درخواست پر سماعت کرے گا،چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس شاہد وحید اور جسٹس حسن اظہر […]
سری نگر میں اجلاس سے بھارت نے پیغام دیا وہ عالمی قوانین کو نہیں مانتا، وزیرخارجہ بلاول بھٹو
مظفرآباد(نیوزڈیسک)وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جی20 اجلاس عالمی سطح پر بھارت کے تکبر کا ایک اور مظاہرہ ہے۔ مظفر آباد میں ترک خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ 2019 میں بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے تکبر کا مظاہرہ کیا تھا۔ […]
سیاسی کارکن تو بہت ہمت والے ہوتے ہیں،طلال چوہدری کا فواد چوہدری کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر ردعمل

فیصل آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے فواد چوہدری کے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ سیاسی کارکن تو بہت ہمت والے ہوتے ہیں، میں نواز شریف کا چھوٹا سا سیاسی کارکن ہوں، ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ چوہدری صاحب! آپ سے سیاسی […]
ایران بین الاقوامی معائنہ کاروں سے نئی جوہری سرگرمی میں تعاون کریگا، سربراہ نیوکلیئر پروگرام

تہران(نیوزڈیسک)ایران کے نیوکلیئر پروگرام کے سربراہ محمد اسلامی نے وعدہ کیا ہے کہ تہران بین الاقوامی معائنہ کاروں کے ساتھ کسی بھی نئی سرگرمی میں تعاون کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ تہران بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ساتھ کام کرنے کیلئے رضامند ہے۔انہوںنے کہا کہ […]
بحیرہ اسود میں روسی جنگی جہاز پر یوکرینی ڈرون حملہ ناکام

ماسکو(نیوزڈیسک)بحیرہ اسود میں روسی جنگی جہاز پر یوکرین کا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع نے بتایاکہ حملہ کرنے والی یوکرینی کشتی (اسپیڈ بوٹس) جو کہ انسانی عملے کے بغیر کام کرتی ہے اسے تباہ کر دیا گیا۔روسی وزارت دفاع کا مزید کہنا تھا کہ روسی جنگی جہاز ترک […]
عمران خان کی اپنی جماعت 9مئی کے واقعات پر ساتھ دینے کو تیار نہیں، مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہاہے کہ جو جرم 9 مئی کو عمران خان نے کیا اس کی اپنی جماعت بھی اس گھناؤنے جرم کا ساتھ دینے کو تیار نہیں۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پاکستان کیلئے تھوڑا سا بھی درد رکھنے والا سیاست میں تشدد کا حامی نہیں ہوسکتا۔ان […]
مولانا عبدالغفور حیدری کا امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)جمعیت علماء اسلام کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کا امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ ،مولانا عبدالغفور حیدری نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی خیریت دریافت کی ،مولانا عبدالغفور حیدری کی جماعت اسلامی کے زخمی کارکنان کی صحت یابی کیلئے دعاء ،پاکستان میں موجود نہیں تھا اپ […]
پندرہ دن قید تنہائی کاٹی ہے آج بیگم کے ساتھ کھانا کھاؤں گا،اسد عمر کی اے بی این سے گفتگو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پارٹی عہدے چھوڑنے کے بعد اسد عمر نے اے بی این سے بات جیت کرتے ہویے کہا ہے کہ پندرہ دن قید تنہائی کاٹی ہے آج بیگم کے ساتھ کھانا کھاؤں گا جس پر اے بی این کے نمایندے جاوید شہزاد نے ان سے کہا کہ آج بیگم کے ساتھ […]