اہم خبریں

مولانا عبدالغفور حیدری کا امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)جمعیت علماء اسلام کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کا امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ ،مولانا عبدالغفور حیدری نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی خیریت دریافت کی ،مولانا عبدالغفور حیدری کی جماعت اسلامی کے زخمی کارکنان کی صحت یابی کیلئے دعاء ،پاکستان میں موجود نہیں تھا اپ پر حملے کی خبر سن کر تشویش ہوئی، حکومت بلوچستان تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کو تحفظ فراہم کرے۔

متعلقہ خبریں