پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں پولیس لائن نمبر ایک کالونی میں غیر قانونی گیس کے استعمال کا انکشاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں پولیس لائن نمبر ایک کالونی میں غیر قانونی گیس کے استعمال کا انکشاف، ادارے کو ایک کروڑ بیس لاکھ روپے کا نقصان ہوا، متعلقہ پولیس لائن کی گیس منقطع کردی گئی، کئی سال گزرنے کے باوجود نقصان کی ریکوری نہ ہوسکی ،اجلاس میں پٹرولیم […]
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے،وزیراعظم آزادکشمیر چودھری انوارالحق

مظفر آباد ( اے بی این نیوز )شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے،جوانوں کی قربانیوں کی بدولت ہم چین کی نیند سوتے ہیں،وزیراعظم آزادکشمیر چودھری انوارالحق کا یوم تکریم شہدا کے موقع پر پیغام، کہا نو مئی کو عسکری تنصیات پر حملے کی مذمت کرتاہوں،آزادکشمیرکا کوئی قبرستان ایسا نہیں جہاں شہید کی قبر […]
زندہ قومیں اپنے شہیدوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی

لاہور ( اے بی این نیوز )زندہ قومیں اپنے شہیدوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا تقریب سے خطاب انہوں نے کہاکہ نومئی کو شہیدوں کی یادگاروں کی بےحرمتی کی گئی،، پی ٹی آئی کے جتھوں نے ملکی املاک کو نقصان پہنچایا، ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک چین سے نہیں […]
خوشیاں منانے والے جان لیں تحریک انصاف کو نہیں جمہوریت کو کچلا جارہا ہے، عمران خان

لاہور (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ ہمیں غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے کی یہ کوشش ناکام ہوگی، 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ، جس کی تحریک انصاف کی پوری قیادت مذمت کرچکی ہے،اس کی آڑ میں ریاست ”جبری علیحدگیوں“ وغیرہ کے ذریعے جماعت کو توڑنے کی کوششیں کررہی ہے، اور تحریک انصاف […]
آئندہ بجٹ میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر کا ڈیٹا اکٹھا کرنے ، پوائنٹ آف سیلز نافذ کرنے کی تجویز

ا سلام آباد (اے بی این نیوز)آئندہ بجٹ میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر کا ڈیٹا اکٹھا کرنے ، پوائنٹ آف سیلز نافذ کرنے کی تجویز ،، جائیداد کی خرید و فروخت کا ریئل ٹائم ڈیٹا جمع کرنے کی سفارش ،، ہاؤسنگ سوسائیٹز کو پلاٹس کی خریدوفروخت کا ڈیٹا فوری طور پر ایف بی آر کو دینے […]
حکومت تمباکو صنعت کے گمراہ کن ہتھکنڈوں سے ہوشیار رہے ،ماہرین صحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک )صحت عامہ سے منسلک کارکنوں نے حکومت پرزور دیاہے کہ وہ تمباکو کی صنعت کے گمراہ کن ہتھکنڈوں سے ہوشیار رہے جن کی وجہ سے ہرسال قومی خزانے کوسنگین نقصان ہوتاہے۔ تمباکو کی صنعت نے ہمیشہ تمباکو کے خطرات کو کم کرنے کی حکومت کی کوششوں کو غیرقانونی تجارت کابہانہ بنا کر رکوانے […]
تحریک انصاف زمان پارک تک محدود رہ گئی،عمران خان نے کارکنوں کو تنہا چھوڑ دیا،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ٹی آئی چھوڑنے والے ڈاکٹر حیدر علی پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے،تحریک انصاف زمان پارک تک محدود رہ گئی،عمران خان نے کارکنوں کو تنہا چھوڑ دیا،فیصل کریم کنڈی کی پریس کانفرنس انیون نے کہا بینظیر حملے کے اگلے دن ورکرز کی عیادت کیلئے پہنچ گئیں تھیں،عمران خان کا ہر […]
9 مئی واقعات، ایسے امر کو برداشت نہیں کرینگے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

اسلام آباد(اے بی این نیوز )آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا وہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی، وقار کو مجروح کرنے والوں کو قوم معاف کرے گی نہ ہی بھولے گی اور ایسے امر کو برداشت نہیں کیا […]
عائشہ گلا لئی کا مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان

لاہور (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کی سابق ایم این اے عائشہ گلا لئی نے مسلم لیگ (ق) پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔عائشہ گلا لئی نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ق) جو بانی پاکستان محمد علی جناحؒ کی پارٹی ہے، اس […]
اینٹی کرپشن عدالت نے پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت خارج کر دی

لاہور ( اے بی این نیوز )اینٹی کرپشن عدالت نے پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت خارج کر دی،میڈیکل رپورٹ درست ہے،،اینٹی کرپشن والوں نے جواب موصول نہیں کیا ،وکیل پرویز الہٰی کے دلائل،سرکاری وکیل نے میڈیکل رپورٹ کو جعلی قرار دے دیا،،،کہا انہوں نے او پی ڈی کی جعلی پرچیاں لگائی ہیں،،پرویز الہٰی ٹی وی پر تو […]