اہم خبریں

مدینہ منورہ میں پاکستانی عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، ترجمان وزارت مذہبی امور

مدینہ منورہ(  اے بی این نیوز  )وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ مدینہ منورہ میں پاکستانی عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، 21 مئی کو شروع ہونےوالے حج فلائٹ آپریشن کے تحت اب تک 32 پروازوں کےذریعے 7337 عازمین مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں۔جمعرات کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا […]

این ڈی ایم اے وفد کا دورہ امریکہ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے عالمی شراکت داروں کے ساتھ نتیجہ خیز ملاقاتیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) چیئرمین این ڈی ایم اے، لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک اور ممبر ڈی آر آر ادریس محسود کی قیادت میں این ڈی ایم اے کے وفد نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں آفات کے خطرے میں کمی کے سینڈائی فریم ورک کے وسط مدتی جائزہ میں پاکستان […]

سوات سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وفاقی وزیر ساجد حسین طوری،ڈاکٹر حیدر علی،سید محمد علی بادشاہ،ہمایوں خان ،نذیر ڈھوکی اور بہت بڑی تعداد میں پی پی کے کارکنوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اسلام آباد سمیت ملک بھر کا سیاسی موسم گرم ہے،آج یوم تکریم شہدا […]

بجلی صارفین کیلئے بری خبر

اسلام آباد(اے بی این نیوز     ) ایک ماہ کیلئے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 80 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا ،مارچ کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری،بجلی صارفین اضافی ادائیگیاں مئی کے بلوں میں کریں گے،اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس ظہور الہٰی روڈ پہنچ گئی

گجرات(نیوزڈیسک)پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس ظہور الہٰی روڈ پہنچ گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پرویزالہیٰ کے خلاف اختیارات کا ناجائز استعمال ، ترقیاتی فنڈز میں خورد برد اور پیٹرول بم پھینکنے اور کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج ہے۔

بھارت میں اسلام اور کشمیریوں کا مقدمہ لڑنے کا موقع ملا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ بھارت میں مجھے موقع ملا کہ میں اسلام اور کشمیریوں کامقدمہ لڑوں۔ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت بہت مشکل فیصلہ تھا، پہلی بار ہمیں پتا چلا ایس سی او بھارت میں ہو رہا ہے تو مجھے اس میں دلچسپی نہیں تھی۔ میزبان ملک کا […]

تعلیمی اداروں میں ایسا ماحول فراہم کیا جائے جہاں ہر بچہ اپنے آپ کو محفوظ تصور کرے، وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین نے بچوں کے حقوق کو برقرار رکھنے اور عدم تشدد کے کلچر کو ختم کرنے میں قوانین کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں ایسا ماحول فراہم کیا جائے جہاں ہر بچہ اپنے آپ کو محفوظ […]

شہدائے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس سلطان علی خواجہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس سلطان علی خواجہ نے یوم تکریم شہداء پاکستان کے موقع پر ملک اور قوم کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہداء کی عظیم قربانیوں کو […]

سینیٹر اعجاز چوہدری اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سینیٹر اعجاز چوہدری اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار ، جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں اسد عمر کی ضمانت میں 29مئی تک توسیع،،انسداد دہشت گردی کے تحت درج کیسز میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد،عدالت نے 10رہنماؤں کی ضمانتیں خارج […]

جو شہید کی بےقدری کرے وہ صرف غدار ہوتا ہے، مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جو شہید کی بےقدری کرے وہ صرف غدار ہوتا ہے۔جمعرات کو اپنے بیان میں مریم نواز نے کہاکہ شہیدوں کا لہو کسی فرد کا نہیں، قوم کا قرض ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ شہید کا لہو ملک کا فخر اور مٹی […]