9 مئی کے واقعات کے ذمہ داروں کے خلاف ثبوت موجود ہیں، یوسف رضا گیلانی

ملتان(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ میں پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت سمجھتا ہی نہیں لیکن اس پر پابندی کے حق میں نہیں۔ پیپلز پارٹی سے زیادہ اختلاف نہ رکھنے والوں کو پارٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ قیادت کرے گی۔9 مئی کے واقعات کے ذمہ داروں کے خلاف ثبوت موجود […]
یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی69، آئل قیمتوں میں 76روپے تک کی بڑی کمی کااعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کا گھی اور کوکنگ آئل سستا ہوگیا، قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت 76 روپے تک کم کردی گئی ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں 69 روپے تک کمی کی گئی ہے، قیمتوں […]
سردار ایاز صادق کے بھائی کے انتقال پر وزیراعظم کا اظہار افسوس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق کے بڑے بھائی سردار محمود صادق کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ایک بیا ن میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو اس غم کو برداشت کرنے […]
دبئی کے علاقے جبل علی کو عوامی ساحل بنانے کا منصوبہ

دبئی (نیوزڈیسک)دبئی کے علاقے جبل علی کے ساحل کو عوامی ساحل بنانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد کو اس حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ جبل علی کے ساحل پر ترقیاتی اقدامات دبئی اربن پلان 2040 کا حصہ ہیں۔ شیخ محمد بن راشد نے […]
اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹریز اور صحت ڈاٹ کام کے اشتراک سے ڈائگنوسٹک سنٹرز کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹریز اور صحت ڈاٹ کام کے اشتراک سے ہیلتھ اور میڈیکل سے وابستہ شخصیات اور اسلام آباد کی نامور لیبارٹریز ڈائگنوسٹک سنٹرز کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں ڈاکٹر مسعود غنی نامور سوشل ورکر اور گورنر لائنز کلب نے بطور […]
پی ایم اینڈ ڈی سی نے وعدہ کے مطابق غیر ملکی طلباء کے لیے این ای بی امتحان کا انعقاد کرالیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ایم اینڈ ڈی سی نے وعدہ کے مطابق غیر ملکی طلباء کے لیے این ای بی امتحان کا انعقاد کرالیا،پی ایم اینڈ ڈی سی نے NEB 2023 کے نتائج کا اعلان کردیا، پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے 23 مئی کو نیشنل ایکویلنس امتحان (NEB) کا انعقاد کیا، ٹیسٹ […]
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی یوم تکریم شہدا کے موقع پر سوار حسین شہید کے مزار پر حاضر

گوجر خان( اے بی این نیوز )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے جمعرات کو’’یوم تکریم شہدا‘‘کے سلسلے میں گوجر خان میں سوار حسین شہید(نشان حیدر) کے مزار پر حاضری دی، انہوں نے وطن عزیز کے دفاع و سلامتی کے لئے شہید کی بہادری و جرأت کو خراجِ عقیدت پیش کیا، مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی […]
سربراہ پاک فضائیہ سے پاکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے آج ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے دورے کے دوران سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات کی،ملاقات میں جیو اسٹریٹجک ماحول اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،ائیر چیف نے معزز مہمان کو پاک فضائیہ کو جدید بنانے اور مقامی صلاحیتوں کے […]
کیا اپوزیشن کے پاس سیاست کیلئے صرف گندم کا ایشو بچا ہے،مشیر داخلہ

گلگت( اے بی این نیوز)مشیر داخلہ گلگت بلتستان شمس لون نے گلگت بلتستان اسمبلی کے 19 واں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس سیاست کرنے کے لئے گندم کے علاوہ کوئی دوسرا ایشو نہیں بچا۔جب وفاق میں ہماری حکومت تھی تب قیمتیں بڑھانے کا کوئی دباو نہیں تھا۔ اور عوام […]
عمران خان کی بہن عظمیٰ اور بہنوئی احد نے لیہ میں60 ارب روپے مالیت کی 5 ہزار 216 کنال اراضی 13 کروڑ روپے میں خریدی، عطاء تارڑ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہن عظمیٰ اور بہنوئی احد نے لیہ میں 5 ہزار 216 کنال اراضی 13 کروڑ روپے میں خریدی جبکہ اس کی مالیت 60 ارب روپے بنتی ہے، عمران خان 190 ملین پائونڈ کرپشن کیس میں بھی بدعنوانی میں […]