اہم خبریں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی69، آئل قیمتوں میں 76روپے تک کی بڑی کمی کااعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کا گھی اور کوکنگ آئل سستا ہوگیا، قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت 76 روپے تک کم کردی گئی ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں 69 روپے تک کمی کی گئی ہے، قیمتوں میں کمی کا اطلاق 26 مئی سے ہوگا۔

متعلقہ خبریں