اہم خبریں

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی چیف جسٹس سے مراد سعید کا تحفظ یقینی بنانے کی درخواست

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )عمران خان نے اپنی ٹوئیٹ میں مراد سعید کا چیف جسٹس کے نام خط بھی شئیر کر دیا،انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ‏محترم چیف جسٹس صاحب! سابق وفاقی وزیر اور رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے اس خط کے ذریعے آپ کو اپنی زندگی کو لاحق سنگین خطرات […]

عمران خان ،بشریٰ بی بی سمیت 80سے زائد راہنماوںکے نام نو فلائی فہرست میں شامل

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سمیت 80 سے زائد پی ٹی آئی رہنما بیرون ملک اڑان نہیں بھرسکیں گے۔ سب کے نام نو فلائے لسٹ میں جو شامل کردیئے گئے ہیں۔جن پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام […]

قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین نے چیئرمین سی ڈی اے کی جانب سے احکامات پر عملدرآمد نہ کئےجانےپر برہمی کا اظہار

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین نے چیئرمین سی ڈی اے کی جانب سے احکامات پر عملدرآمد نہ کئےجانےپر برہمی کا اظہار کیا ہے اورچیئرمین سی ڈی اے کو شوکاز نوٹس جاری کا فیصلہ کرتے ہوئے آئندہ میٹنگ میں انہیں ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا،قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی […]

ریڈیو پاکستان: گھڑی فروش نے تاریخی تحفہ انا کی آگ میں جلا دیا، مریم اورنگزیب

پشاور( اے بی این نیوز   ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گھڑی فروش تاریخی تحفہ انا کی آگ میں جلا کر بھسم کر دیا، ان ظالموں کو جرائم کا حساب دینا ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ سوچی سمجھی منظم منصوبہ بندی اور […]

مقبوضہ کشمیر میں جی 20 ٹورازم ورکنگ گروپ کا اجلاس عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، پاکستان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 ٹورازم ورکنگ گروپ کے اجلاس کی میزبانی کے بھارتی اقدام کو عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔پاکستان دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان 22-24 مئی 2023 […]

ملیکہ بخاری نے بھی تحریک انصاف چھوڑ نے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملیکہ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ جمعرات کورہائی کے بعد نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ملیکہ بخاری کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہر پاکستانی کےلیے 9 مئی کے واقعات تکلیف دہ ہیں۔ 9 مئی کے واقعات […]

اب وقت آگیا ہے، حقیقی اختیار اب عوام کو دیا جائے تاکہ قوم کے فیصلے بہتر ہوں،سراج الحق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )کیا وجہ ہے پاکستان کے لوگوں کو آٹے کی لائن کے پیچھے لگا دیا ہے،زندگی اور موت صرف اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہےانسان سوچتا کچھ ہے، لیکن جو اللہ تعالیٰ کو منظور ہو وہی ہوتا ہے،دشمن کا بنایا ہوا منصوبہ، خاک میں مل گیااج ملک بھی میں شہدائے پاکستان […]

ٹیپو سلطان کی تلوار نیلامی میں 4 ارب 93 کروڑ روپے میں فروخت

لندن(نیوزڈیسک)نامور مسلم حاکم ٹیپو سلطان کی بیڈ چیمبر نامی تلوار نیلامی میں 4 ارب 93 کروڑ روپے میں فروخت ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میسور کے 18ویں صدی کے حکمران ٹیپو سلطان کی بیڈ چیمبر تلوار لندن کے ایک نیلام گھر بونہمس اسلامک اینڈ انڈین آرٹ سیل میں 14 ملین پاؤنڈ یعنی 4 ارب 93 […]

ہر پاکستانی قوم کے شہداء کو فخر سے بدل دیتا ہے،جےسالک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کنوینر ورلڈ مینارٹیز الائنس (ڈبلیو ایم اے) اور سابق وفاقی وزیر برائے آبادی بہبود جے سالک نے کہا ہےکہ ہر پاکستانی اپنے شہداء کو بڑے فخر اور احترام کے ساتھ خراج تحسین پیش کرتا ہے کیونکہ وہ قوم کے محافظ اور پائیدار امن کے ضامن ہیں۔ڈبلیو ایم اے کے کنوینر جے سالک نے یوم […]

آڈیو لیکس کمیشن: 4 شخصیات کو طلبی کے نوٹس جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )آڈیو لیکس کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے آڈیوز میں مبینہ طور پر شامل گفتگو 4 شخصیات کو 27 مئی کو طلب کرلیا۔جوٖڈیشل کمیشن نے جن 4 شخصیات کو طلبی کے نوٹس جاری کیے ہیں ان میں صدرسپریم کورٹ بار عابد زبیری، ایڈووکیٹ طارق رحیم، صحافی عبد القیوم صدیقی اور […]