اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کیا وجہ ہے پاکستان کے لوگوں کو آٹے کی لائن کے پیچھے لگا دیا ہے،زندگی اور موت صرف اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہےانسان سوچتا کچھ ہے، لیکن جو اللہ تعالیٰ کو منظور ہو وہی ہوتا ہے،دشمن کا بنایا ہوا منصوبہ، خاک میں مل گیااج ملک بھی میں شہدائے پاکستان سے محبت کا دن منایا گیاشہدائے پاکستان کی وطن کے لئے بہت قربانیاں دی، سب شہیدوں کی قربانیاں بے مثال ہیںسراج الحقنے جی نائن میں قافلے سے خطاب کرتے ہو ئے کہا آخر کیا وجہ ہے کہ لاکھوں شہداؤں کی قربانیوں کی وجہ بھی پاکستان میں بے سکونی اور دہشتگردی ہےپاکستان سے عدل و انصاف ختم ہو چکا ہےپاکستان سے لاکھوں افراد باہر جا چکے ہیںذہین طالب علموں کو پاکستان میں اپنا مستقبل نظر نہیں آ رہاپینے کا صاف پانی دستیاب نہیں، صحت کے مسائل میں کوئی کمی نہیںجو بھی سیاسی جماعت آئے چاہے پی ٹی آئی کی ہو، چایے ن کی یا پی پی پی کی، پیچھے ایک ہی ہیںپی آئی کے خسارے میں ہے، ریلوے خسارے میں ہے، پی ٹی سی ایل خسارے میں ہے، تمام سرکاری محکمے خسارے میں ہےان کی اپنی جائیدادوں میں اضافہ ہوا، پاکستان کی عوام غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئےپاکستان کے ہر بڑھتے مسائل کا حل صرف جماعت اسلامی ہےپی ٹی آئی، پیپلز پارٹی کی مردہ لاشوں کو دوبارہ کیوں زندہ کر رہے ہو،اب وقت آگیا ہے، حقیقی اختیار اب عوام کو دیا جائے تاکہ قوم کے فیصلے بہتر ہوں،پاکستان انشاءاللہ قیامت کی صبح تک قائم رہے گا، ہمیں ڈرانا بند کیا ئے،اب ملک می حقیقی تبدیلی جماعت اسلامی ہی لے کر آئے گی،کیا وجہ ہے پاکستان کے لوگوں کو آٹے کی لائن کے پیچھے لگا دیا ہےکیا وجہ ہے پاکستان کے لوگوں کو آٹے کی لائن کے پیچھے لگا دیا ہےپاکستان کے ہر بڑھتے مسائل کا حل صرف جماعت اسلامی ہے۔















