حکومت انتقامی کاروائیاں کررہی ہے ، فرخ حبیب کا ٹویٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت انتقامی کاروائیاں کررہی ہے ، فرخ حبیب کا ٹویٹ کہا عامر ڈوگر کے خاندان کو حراساں کیا جارہا ہے ، مطالبہ ہے پریس کانفریس کرو ، عمران خان چھوڑو ، سب کاروبار دوبارہ چل جائیں گے ،نظام انصاف ظالموں کے سامنے بے بس نظر آرہاہے،توہین عدالت پر کسی ایک […]
عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے مرکزی ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی

لاہور (اے بی این نیوز )عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے مرکزی ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی کور کمیٹی واٹس گروپ سے عامر کیانی، امین اسلم، شیریں مزاری اور اسد عمر گروپ سے لیفٹ کر گئے، فواد چودھری کو کور کمیٹی گروپ سے ریموو کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کی رول آف لسٹ […]
میں پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گی ،ڈاکٹر یاسمین راشد ڈٹ گئیں

لاہور (اے بی این نیوز )میں پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گی ،ڈاکٹر یاسمین راشد کی پیشی کے موقع پرگفتگو، انہوں نے کہامیں پی ٹی آئی کے ساتھ تھی ساتھ ہوں ، میاں محمود الرشیدنے کہاجو ہماری پارٹی کا گند تھا وہ چھوڑ کر چلے گئے ،عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہوں ،میں پارٹی […]
تحریک انصاف کے ایک اور پنچھی نے اڑان بھرلی

ملتان (اے بی این نیوز)تحریک انصاف کے ایک اور پنچھی نے اڑان بھرلی ،رحیم یار خان سے تحریک انصاف کی دو وکٹیں گر گئیں،،خواجہ غلام رسول کوریجہ اور گل جہانزیب رشید نے پی ٹی آئی چھوڑ دی،دونوں رہنماؤں کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان،،سابق رکن صوبائی اسمبلی جاوید اختر نے پی ٹی آئی کو خیر […]
خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار۔سیشن کورٹ اسلام آباد نے قابل ضمانت وارنٹ کی قانونی طریقہ کار سے تعمیل کروانے کا حکم دیتے ہوئے عمران خان کو 8جون کو پیش ہونے کا حکم دے دیا،،،خاتون جج دھمکی کیس میں آج عمران خان کی […]
کابینہ میں دو بار تحریک انصاف پر پابندی کی بات کی گئی، میں نے اس معاملے کی مخالفت کی، بلاول

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت کے پاس اختیار تھا کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگائے،بلاول بھٹو زرداری نے کہا کابینہ میں دو بار تحریک انصاف پر پابندی کی بات کی گئی، میں نے اس معاملے کی مخالفت کی، ہم نے کہا کہ یہ روایت نہ ڈالیں، ہم تو جمہوری لوگ ہیں، ہمارے […]
مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے منظور

اسلام آباد (اے بی این نیوز )مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے منظور، سپریم کورٹ کا لارجر بینچ قائم ، چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ کل جوڈیشل کمیشن کیخلاف درخواستوں پر سماعت کرے گا ، بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن ، جسٹس منیب اختر […]
نومئی کو آتشزدگی کابہانہ بناکرریاست پی ٹی آئی کو ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے، عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نومئی کو آتشزدگی کابہانہ بناکرریاست پی ٹی آئی کو ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے، عمران خان نے ٹویٹ میں کہا ، زبردستی طلاقیں اور پی ٹی آئی کے اراکین کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔ پی ڈی ایم کو معلوم ہونا چاہیے پی ٹی […]
مسئلہ کشمیر برصغیر کی تقسیم کا ایک نامکمل ایجنڈا ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی اور اس ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی،وزیرِ اعظم نے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بھارت کی طرف سے کشمیر پر جھوٹے پراپیگینڈے اور مقبوضہ وادی میں حالیہ G-20 اجلاس بلا […]
پی ٹی آئی راہنماجمشید چیمہ اورمسرت جمشید چیمہ کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کے راہنما جمشید چیمہ اورمسرت جمشید چیمہ کو جیل سے رہا کر دیا گیا ہے، یہ دونوں اڈیالہ جیل میں قید تھے، پی ٹی ائی رہنماوں کے نظر بندی کے احکامات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے واپس لے لئے جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کو دو دن قبل رہائی […]