اہم خبریں

عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے مرکزی ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی

لاہور (اے بی این نیوز    )عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے مرکزی ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی کور کمیٹی واٹس گروپ سے عامر کیانی، امین اسلم، شیریں مزاری اور اسد عمر گروپ سے لیفٹ کر گئے، فواد چودھری کو کور کمیٹی گروپ سے ریموو کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کی رول آف لسٹ سے بھی کور کمیٹی ارکان کے نام ہٹا دیئے گئے، تحریک انصاف کی مرکزی و صوبائی قیادت کو پارٹی چھوڑنے والوں کو گروپس سے ریموو کرنے کی ہدایت ۔ بنی گالا کی سوشل میڈیا ٹیم کو ٹوئٹر، انسٹا گرام، ٹیلی گرام اور واٹس ایپ گروپ کو دوبارہ اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایات کر دی گئیں۔

متعلقہ خبریں