اہم خبریں

چہلم امام حسین رضی اللہ عنہ پر سندھ بھر میں اسکول اور کالج بند رہیں گے

کراچی(اے بی این نیوز) سندھ حکومت نے چہلم امام حسین رضی اللہ عنہ کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے موقع پر سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

اس حوالے سے محکمہ سکول ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا جس کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری اور نجی سکول 4 اگست 20 صفر 1148ھ بروز منگل کو بند رہیں گے۔
مزیدپڑھیں: آج بروز ہفتہ یکم اگست سونے کی تازہ ترین قیمت

متعلقہ خبریں