اہم خبریں

پی ٹی آئی راہنماجمشید چیمہ اورمسرت جمشید چیمہ کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )تحریک انصاف کے راہنما جمشید چیمہ اورمسرت جمشید چیمہ کو جیل سے رہا کر دیا گیا ہے، یہ دونوں اڈیالہ جیل میں قید تھے، پی ٹی ائی رہنماوں کے نظر بندی کے احکامات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے واپس لے لئے جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کو دو دن قبل رہائی کے بعد دوبارہ نظر بند کیا گیا تھا

متعلقہ خبریں