اہم خبریں

ہرنائی بارودی سرنگ اور ریموٹ کنٹرول دھماکا، 3 افراد جاں بحق،6 زخمی

ہر نائی ( اے بی این نیوز   )بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں دو دھماکوں کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہرنائی کے علاقے زردالو میں پہلے بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا۔ جس کے بعد لوگ اکھٹے ہوئے تو ریموٹ کنٹرول دھماکا کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے بارودی سرنگ کا دھماکا گاڑی گزرنے کے […]

سی ڈی اے اور سول سوسائٹی کی جانب سے شہدا کو خراج عقیدت پیش،پاکستان مانومنٹ کو ہرے رنگ میں روشن کر دیا گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سی ڈی اے اور سول سوسائٹی کی جانب سے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔پاکستان مانومنٹ کو ہرے رنگ میں روشن کر دیا گیا۔چئیرمین سی ڈی اے کیپٹن نورالامین مینگل نے شہداء کی یادگار پر پھول پیش کئے گئے۔اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں نے بھی […]

سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی، جڑواں شہروں میں رات سے بارش کے بعد موسم خوشگوار

اسلام آباد (اے بی این نیوز   ) سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی،، جڑواں شہروں میں رات سے بارش کے بعد موسم خوشگوار،، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع، کشمیر میں بارش کے ساتھ ژالہ باری کا بھی امکان،، گلگت، بلتستان،، خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بادل برسنے کی پیشگوئی،، پنجاب اور بلوچستان […]

مردہ مرغیاں فروخت کرنے والے تین ملزمان گرفتار

کراچی ( اے بی این نیوز    )مردہ مرغیاں فروخت کرنے والے تین ملزمان گرفتار، ملزمان مردہ مرغیاں کورنگی لانڈھی اور گلشن حدید کے علاقے میں سپلائی کرتے تھے،گرفتار ملزمان سے دو ہزار کلو سے زائد مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی برآمد کر لی گئی

یوم تکریمِ شہداءِ پاکستان کے موقع پر گوجرانوالہ میں شہداء یکجہتی واک

گوجرانوالہ (  اے بی این نیوز  )یوم تکریمِ شہداءِ پاکستان کے موقع پر گوجرانوالہ میں شہداء یکجہتی واک کا اہتمام کیا گیا،شہداءِ پاک فوج سے عقیدت و محبت کا اظہار کرنے کے لیے سول سوسائٹی اور شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی،اس موقع پر لوگوں کاجذبہبہ دیدنی تھا۔عوام نے پاک فوج کے حق میں فلک شگاف […]

انٹربینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں اُڑان جاری

کراچی (اے بی این نیوز)انٹربینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں اُڑان جاری،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 39 پیسے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد انٹربینک میں امریکی ڈالر 285 روپے 74 پیسے پر بند ہوا ،سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی ، فی تولہ سونا 2 لاکھ 36 […]

رواں مالی سال ایم این ایز کے ترقیاتی بجٹ میں 59 فیصد اضافہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)رواں مالی سال ایم این ایز کے ترقیاتی بجٹ میں 59 فیصد اضافہ ،ای سی سی نے اتحادی جماعتوں کو خوش کرنے کیلئے ایک سو گیارہ ارب روپے کی منظوری دیدی،ذرائع کے مطابق بجٹ میں اضافے کی وجہ رواں سال ہونے والے جنرل الیکشنز ہیں،،ممبران اسمبلی نے آئندہ الیکشن میں […]

ملتان سے تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کے تمام کاروباری پوائنٹس سیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ملتان سے تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کے تمام کاروباری پوائنٹس سیل کر دیئے گئے، ممتاز آباد میں مارکیٹ اور شادی ہال،ڈوگر ٹرانسپورٹ کا اڈا پرانا شجاع آباد روڈ بھی سیل ۔خانیوال روڈ پر پیٹرول پمپ بھی بند ھو گیا ،عامر ڈوگر کو حراست میں لیے جانے کی متضاد […]

کسی کے آنے اور جانے سے سیاست کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا، شیخ رشید

اسلام آباد (اے بی این نیوز)جب جج یہ کہتے ہیں آپکو پریس کانفرنس کےبغیر نہیں چھوڑیں گےاورٹوئٹ ڈلیٹ کریں دنیا کو سمجھ آجاتی ہے کہ پردے کے پیچھے کیا ہورہاہے،شیخ رشید نے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ کسی کے آنے اور جانے سے سیاست کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا، فیصلے وہی کر رہے ہیں […]

شہیدوں کا لہو کسی فرد کا نہیں قوم کا قرض اور ملک ملت کا فخر ہوتا ہے،عامر فداپراچہ

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کے ترجمان و ایم ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ اور انفارمیشن سیکرٹری پی پی پی راولپنڈی سٹی راجہ محمد علی منہاس نے یوم تکریم شہدا وطن کے موقع پرکہا ہے کہ ‏شہیدوں کا لہو کسی فرد کا نہیں قوم کا قرض اور ملک ملت کا فخر ہوتا […]