اسلام آباد (اے بی این نیوز)ملتان سے تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کے تمام کاروباری پوائنٹس سیل کر دیئے گئے، ممتاز آباد میں مارکیٹ اور شادی ہال،ڈوگر ٹرانسپورٹ کا اڈا پرانا شجاع آباد روڈ بھی سیل ۔خانیوال روڈ پر پیٹرول پمپ بھی بند ھو گیا ،عامر ڈوگر کو حراست میں لیے جانے کی متضاد اطلاعات ، توڑ پھوڑ الزام پر ملتان پولیس نے 5 مزید پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کرلیا،کارکنوں کو 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا















