اسلام آباد (اے بی این نیوز ) سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی،، جڑواں شہروں میں رات سے بارش کے بعد موسم خوشگوار،، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع، کشمیر میں بارش کے ساتھ ژالہ باری کا بھی امکان،، گلگت، بلتستان،، خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بادل برسنے کی پیشگوئی،، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آسمان پر بادل چھائے رہیں گے۔















