امریکا، کیپٹل ہل حملے کے سرغنہ کو بغاوت کی سازش میں 18 سال قید کی سزا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا کے کیپٹل ہل پر ٹرمپ حامیوں کے حملے کے سرغنہ اسٹیورٹ رہوڈز کو بغاوت کی سازش میں 18 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسٹیورٹ رہوڈز پر عائد بغاوت کی سازش کی دفعہ امریکا میں بہت کم استعمال ہوئی ہے۔اسٹیورٹ رہوڈز امریکا کی دائیں بازو کی تنظیم […]
جمشید چیمہ،مسرت چیمہ نے بھی تحریک انصاف سے راہیں جدا کر لیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسرت جمشید چیمہ اور ان کے شوہر جمشید چیمہ نے بھی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا،دونوں رہنمائوں نے پی ٹی آئی چھوڑنے کااعلان جمعرات کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر جمشید چیمہ نے کہاکہ ہم پر کوئی دبائو نہیں ہے، جمشیدچیمہ […]
افغانی کباب۔۔۔۔۔

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) کبابوں کی بھی بہت ساری اقسام ہیں لیکن آج آپ کو افغانی کباب کے بارے بتایا جائے گا کی وہ کیسے تیار کئے گاتے ہیں اس کے لئے آپ نے قیمہ،ایک کلو ،پیاز،ایک عدد ، شملہ مرچ ،ایک عدد ،ٹماٹر،ایک عدد ،ہری مرچ ،تین عدد ،ہرا دھنیا ،آدھ کپ […]
بند گوبھی کے حیرت انگیز فوائد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )طبی ماہرین کی جانب سے بیماریوں سے بچاؤ اور دائمی صحت کے لیے پھلوں اور سبزیوں کا استعمال تجویز کیا جاتا ہے، قدرت نے چند سبزیوں میں کچھ ایسی خصوصیات رکھی ہیں جن کے استعمال سے مجموعی صحت پر بے شمار طبی فوائد اور مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔طبی و […]
گوادر سے چین کے لیے پہلی براہ راست تجارتی برآمدات کاآغاز کر دیا گیا

گوادر ( اے بی این نیوز )گوادر کو بحیثیت عالمی تجارتی مرکز بنانےکی پاک چین مشترکہ کاوشوں نے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے، گوادر سے چین کے لیے پہلی براہ راست تجارتی برآمدات کاآغاز کر دیا گیا ہے۔پانچ کنٹینرز پر مشتمل پہلی شپمنٹ چین کے ساحلی شہر تیانجن کے لئے روانہ کر دی گئی […]
جاپان، فائرنگ، چاقو زنی کے واقعہ میں اہلکاروں سمیت 3 ہلاک

ٹوکیو (اے بی این نیوز )جاپان میں فائرنگ کے ساتھ ساتھ چاقو زنی کے واقعہ میں پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق دوپہر کے آخر میں کال موصول ہوئی، بتایا گیا ایک شخص نے عورت کو چاقو مارا ہے۔ جب افسر جائے وقوعہ پر پہنچے تو حملہ آور نے شکار میں استعمال […]
وفاقی حکومت نے میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمن کو چیئرمین پی ٹی اے تعینات کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت نے میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمن کو چیئرمین پی ٹی اے تعینات کردیا،کابینہ ڈویژن نے میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمن کو چیئرمین پی ٹی اے تعینات کرنے کا نوٹفیکشن جاری کردیا،وفاقی کابینہ نے میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمن کو چیئرمین پی ٹی اے لگانے کی منظوری دی تھی […]
حجاج کرام طیارے میں یہ 4 چیزیں نہیں لے کرجاسکتے

ریاض ( اے بی این نیوز )سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حجاج کرام کو فضائی سفر کے دوران 4 اشیاء اپنے ساتھ لانے سے نہ لانے کی ہدایت کردی ہے۔پاکستان میں اتوار21 مئی 9 کو حج آپریشن کا آغاز ہونے کے بعد سے کئی پروازیں عازمین حج کو لیکر حجاز مقدس روانہ ہوچکی ہیں۔وزرات […]
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 4 ارب 19 کروڑ ڈالر رہ گئے

کراچی ( اے بی این نیوز )ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے،اسٹیٹ بینک کے ذخائر 4 ارب 19 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں، اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ ذخائر کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیئے۔رپورٹ کے مطابق بیرونی قرض کی مد میں 11 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر […]
بالی ووڈ اداکار نے 60 برس کی عمر میں دوسری شادی کرلی

بالی ووڈ(اے بی این نیوز )بالی ووڈ اداکار نے 60 برس کی عمر میں دوسری شادی کرلی،شادی کی تقریب میں قریبی رشتہ دار اور دوست شریک ہوئےمحدود پیمانے پر منعقد کی گئی شادی کی اس تقریب میں دونوں جانب کے صرف قریبی رشتہ دار اور دوست شریک ہوئے۔اداکار کی شادی کی ایک تصویر انٹرنیٹ پر گردش […]