اہم خبریں

Naveed Hashmi

روک سکو تو روک لو! تبدیلی گئی جے آزادی پسندانقلابیوں اور ٹائیگرز کا پی ٹی آئی سے خروج ہوتا دیکھ کر دل کرتا ہے کہ عمران نیازی سے اپیل کی جائے کہ اگر پی ٹی آئی میں کوئی ’’گوئیا‘‘ رہ گیا ہو تو اسے کہیں کہ وہ ڈی جے بٹ سے مل کر اک نیا […]

یقین کی لاٹھی افغانستان میں پاکستان کی مددسے امریکہ نے واحدعالمی طاقت کاتاج تواپنے سرسجالیااور’’ون ورلڈ‘‘پروگرام کے تحت اب وہ دنیا کے کسی بھی ملک کے ہمسایہ بننے کاحق اوردنیاکے تمام سرچشموں کامالک بننے کے خواب کی تعبیرکے لئے من مانی جارحیت پراترآیاہے۔اپنی طاقت کے تکبرمیں اس نے نائن الیون کاڈرامہ رچایا جس کی قلعی […]

راہ حق کے شہیدوں کے نام!! ٭ …ملک بھر میں’یوم تکریم شہدا‘ منایا گیا۔ فوجی و سول مراکز میں خصوصی تقریبات، شہداء کے مزاروں پر سلامیاں، پھول، جی ایچ کیو میں بڑی تقریبO پی ٹی آئی کی مزید تحلیل، فواد چودھری بھی چھوڑ گئے، اسد عمر سیکرٹری جنرل کے عہدے اور کور کمیٹی کی رکنیت […]

اصولی طور پر کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں ، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ اورچیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اصولی طور پر کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی کی مخالفت کرتے ہیں ،اگر کوئی سیاسی جماعت عسکریت پسند تنظیم بننا چاہ رہی ہے تو قانون اپنا راستہ لے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاﺅس میں میڈیا نمائندوں سے […]

امریکا، افغانستان میں مسلح گروہوں کو خطے میں عدم استحکام کیلئے استعمال کر رہا ہے، روس

منسک (نیوزڈیسک)روس نے کہاہے کہ امریکا، افغانستان میں غیرقانونی مسلح گروہوں کو خطے میں عدم استحکام کےلیے استعمال کر رہا ہے۔ مستقبل میں ان گروہوں کی دہشت گرد کارروائیاں پڑوسی ممالک تک بھی پھیل سکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیلاروس میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگوو کا […]

عظیم شہدانے وطن عزیز کی خاطر قربنایاں دیں،وزیراعظم شہباز شریف کا راولپنڈی میں آرمی قبرستان کا دورہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ شہداء کی بےحرمتی کرنے والوں نے اللہ کو ناراض کیا اور وہ قوم کے سامنے مجرم ہیں،عظیم شہدانے وطن عزیز کی خاطر قربنایاں دیں،قوم نو مئی کے واقعہ کو بھلانہیں سکے گی،شرپسندوں اور دہشت گردوں کو کہرے میں لائینگے،جمعرات کو وزیراعظم شہباز شریف نے راولپنڈی میں آرمی قبرستان […]

میٹا میں ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کے آخری دور کا آغاز

کیلیفورنیا(نیوزڈیسک) فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کے تیسرے اور آخری دور کا آغاز کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کمپنی میں مارکیٹنگ، سائٹ سیکیورٹی، انٹرپرائز انجنیئرنگ، پرگرام منیجمٹ، کونٹینٹ اسٹریٹیجی اور کارپوریٹ کمیونیکیشنز سے تعلق رکھنے والے درجنوں ملازمین نے لِنکڈ اِن پر نوکری سے نکالے جانے کے حوالے […]

تحریک انصاف کی حمایت کے ساتھ میئر کراچی کیلئے جماعت اسلامی کو اکثریت حاصل ہوگئی، حافظ نعیم

کراچی(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حمایت کے ساتھ اب واضح ہوگیا کہ میئر کراچی کےلیے جماعت اسلامی کو اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کے تمام مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی […]

لندن، برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے دروازے سےگاڑی ٹکرا گئی

لندن (نیوزڈیسک)لندن میں برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے دروازے سے گاڑی ٹکرا گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم ہاؤس 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کےگیٹ سےگاڑی ٹکرانے کے واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا،گاڑی ٹکرانے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا ۔پولیس نے ڈاؤننگ اسٹریٹ کے سامنے سے گزرنے والی مرکزی سڑک وائٹ ہال […]

کراچی کے قریب لانچ گہرے سمندر میں ڈوب گئی، 18ماہی گیروں کو بچالیا گیا

کراچی ( اے بی این نیوز  )کراچی کے قریب لانچ حادثے کے بعدگہرے سمندر میں ڈوب گئی، 18 ماہی گیروں کو بچالیا گیا۔رپورٹ کے مطابق لانچ پر سوار 18 ماہی گیر ایک ماہ قبل کراچی سے شکار کے لیے گئے تھے، ماہی گیر کام مکمل کرکے کراچی واپسی کے روٹ پر تھے، انہیں 27 مئی کو فشری […]