جج دھمکی کیس،، ٹرائل کورٹ طلبی حکم کے خلاف عمران خان کی اپیل خارج

اسلام آباد (اے بی این نیوز)جج دھمکی کیس،، ٹرائل کورٹ طلبی حکم کے خلاف عمران خان کی اپیل خارج، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلا م آ با د نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ،، فیصلے میں کہا گیا ہے ،، ٹرائل کورٹ کا عمران خان کو سمن کرنے کا نوٹس غیر قانونی نہیں،،، ٹرائل کورٹ […]
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے تین حلقو ں میں 28 مئی کو ہونے والے ضمنی انتخابات روک دئیے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے تین حلقو ں میں 28 مئی کو ہونے والے ضمنی انتخابات روک دئیے،لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ضمنی انتخابات نہ کرا نے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، ان حلقو ں میں این اے 118،108کا الیکشن ملتوی کر دیا،این اے 239کراچی شا […]
چین پاکستان کو قرض واپسی میں مزید مہلت دینے کے لیے رضا مند ہوگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ، چین پاکستان کو قرض واپسی میں مزید مہلت دینے کے لیے رضا مند ہوگیا، وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کو چین سے مزید 2.3 ارب ڈالر کا قرض ملے گا ، پاکستان نے جون تک کی تمام ادائیگیوں کے انتظامات مکمل کر […]
حکومت کا شہریوں کے ڈیٹا کے تحفظ کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )خبردار ہوشیار کسی کا ذاتی ڈیٹا بغیر اجازت استعمال کیا تو مہنگا پڑے گا،حکومت کا شہریوں کے ڈیٹا کے تحفظ کیلئے قانون سازی کا فیصلہ ،وزارت آئی ٹی نے پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن بل کا حتمی ڈرافٹ تیار کر لیا،ذاتی ڈیٹا کے بغیر اجازت یا غیر قانونی استعمال پر سزائیں اور بھاری […]
سا بق وزیر اطلا عات فر دوس عا شق اعوان کا بھی پی ٹی آ ئی چھو ڑنے کا اعلا ن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سا بق وزیر اطلا عات فر دوس عا شق اعوان کا بھی پی ٹی آ ئی چھو ڑنے کا اعلا ن، پر یس کا نفر نس میں کہا ، منصوبے کے تحت یا دگا ر شہدا پر حملہ کیا گیا ، منصو بہ بندی زمان پا رک میں ہو […]
تحصیل میہڑ میں دیرینہ دشمنی نے 3 افراد کی جان لے لی

دادو(اے بی این نیوز ) تحصیل میہڑ میں دیرینہ دشمنی نے 3 افراد کی جان لے لی، مقتولین پولیس کی کسٹڈی میں عدالت لائے گئے تھے عدالتی احاطے میں موجود مسلح ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کر دی ،،فائرنگ سے تین قیدی قتل اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔
تحر یک انصا ف کو چھو ڑنے کا سونا می عروج پر

پشاور(اےبی این نیوز ) تحر یک انصا ف کو چھو ڑنے کا سونا می عروج پر،، پشاور سے سا بق صوبا ئی مشیر جیل خا نہ جا ت ملک قا سم خان سا تھیو ں سمیت پا رٹی کو ا لوداع کہہ گئے ،، مراد راس, راجہ خر م نواز اور ابرار الحق کا بھی تحر […]
عمران خان کی 121مقدمات کے اخراج کے درخواست پرسماعت

لاہور( اے بی این نیوز )عمران خان کی 121مقدمات کے اخراج کے درخواست پرسماعت، اسی نوعیت کا ریلیف آپ نے سپریم کورٹ سے بھی مانگاہے،کیا آپ کو یہ درخواست واپس نہیں لینی چاہئے ؟لاہورہائیکورٹ کے عمران خان کی درخواست پرریمارکس،کیا سپریم کورٹ میں معاملہ لے جانے سے اس عدالت کادائرہ اختیار ختم ہوگیا،جسٹس علی باقر کااستفسار،سپریم کورٹ […]
جہانگیر ترین کا نئی سیاسی پارٹی بنانے کا مشن تیز

اسلام آباد (اے بی این نیوز )جہانگیر ترین کا نئی سیاسی پارٹی بنانے کا مشن تیز، ابتدائی ہوم ورک مکمل کرلیا، لاہور میں پارٹی سیکرٹریٹ بھی تیار،پی ٹی آٸی چھوڑنے والوں سے رابطہ، علیم خان سمیت پی ٹی آئی کے کئی اہم ناراض رہنما پارٹی کا حصہ ہوں گے،جہانگیر ترین کی تحریک انصاف کے 70 سے […]

پاکستان تحریک انصاف…ن… چل اڑجارے پنچھی…کو اب یہ دیس ہوا بیگانہ…پاکستان تحریک انصاف کے ’’بنیرے‘‘ پر جس رفتار سے پنچھی آکر بیٹھے تھے اب اسی رفتار سے ایک ایک کرکے ’’بنیرے‘‘ سے اڑتے جارہے ہیں۔ انہوں نے جتنی ’’چوگ‘‘ چگنی تھی وہ ’’چگ‘‘ لی ہے جب ’’چوگ‘‘ ختم ہوئی تو ان کا ضمیر اور جذبہ […]