وزیراعظم نے کراچی میں کے 4 منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کراچی ( اےبی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف کراچی میں کے فورمنصوبے کی سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شریک ہوئے، اس موقع پر وزیرخارجہ بلاول بھٹو بھی ان کے ہمراہ تھے، جب کہ تقریب میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی شریک تھے۔س قبل اس منصوبے کا سنگ بنیاد کب کب رکھا […]
وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات،دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر بات چیت کی،سرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات کو بہتر بنانے پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
مراد راس کا بھی تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما اور سابق صوبائی وزیر مراد راس نے بھی پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا ، پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ کو ئی بھی یہ نہیں چاہتا کہ اداروں میں لڑائی ہو، اختلافات ہو تے ہیں لیکن […]
دیکھیے عوام کی زندگی میں یہ حکومت کیا تبدیلی لائی،اسد عمر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دیکھیے عوام کی زندگی میں یہ حکومت کیا تبدیلی لائی،، پی ٹی آئی کے سابق سیکریٹری جنرل اسد عمر کے صبر کا پیما نہ لبر یز ،، کہتے ہیں ،، ایسی تباہی پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی۔ ؟ تحریک انصاف حکومت خاتمے پر اور آج کی قیمتوں کا موازنہ […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی کراچی میں ملاقات

کراچی ( اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی کراچی میں ملاقات ،گورنر سندھ کی وزیرِ اعظم کو صوبےمیں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ،ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبا دلہ خیا ل کیا گیا ، معروف گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے نے بھی وزیراعظم سے […]
پرویز الہی نے حفاظتی ضمانت کیلئے لا ہو ر ہا ئی کو رٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی نے حفاظتی ضمانت کیلئے لا ہو ر ہا ئی کو رٹ میں درخواست دائر کر دی،، حفاظتی ضمانت کی درخواست اینٹی کرپشن کے مقدمے میں دائر کی ہے، درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ چوہدری پرویز الہی عدالت پیش ہونا چاہتے ہیں مگر انہیں […]
پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،سابق آئی جی سندھ اور پنجاب میجر ریٹائرڈ ضیاءالحسن کا بیٹا رضوان ضیابھی گرفتار ،،اسلام آباد ہائیکورٹ کا جلاؤگھیراؤکے الزام میں گرفتار3 ملزمان کو یکم جون کو پیش کرنے کا حکم ،سرکاری وکیل کے مطابق تینوں ملزمان ریکارڈ یافتہ،آئندہ […]
ملک کے موجودہ حالات انتہا ئی سنگین ہیں ،واحدحل عوام کو اختیارات کی منتقلی ہے ، سرا ج الحق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک کے موجودہ حالات انتہا ئی سنگین ہیں ،،واحدحل عوام کو اختیارات کی منتقلی ہے ، امیر جما عت اسلا می سرا ج الحق کی اے بی این نیوزسے گفتگو کہتے ہیں ، ایڈہاک پر حکومت چلانا غیر مناسب ہے ،چاہتا تھا 14 اگست 2023 ء کو قوم کو اختیار […]
پرتشدد واقعات کے بعد پشاور پولیس کا اسپیشل سیکورٹی یونٹ بنانے کا فیصلہ

پشاور ( اے بی این نیوز )پرتشدد واقعات کے بعد پشاور پولیس کا اسپیشل سیکورٹی یونٹ بنانے کا فیصلہ ،ریڈ زون سیکورٹی سرکل میں اسپیشل سیکورٹی یونٹ کے دستے تعینات کیے جائیں گے۔سی سی پی او اشفاق انور کہتے ہیں پہلے مرحلے میں ریڈ زون کے داخلی راستوں اور اہم عمارتوں کی پروفائلنگ مکمل کی جائے گی۔ […]
چوہدری پرویز الہی کے خلاف جعلسازی کا نیا مقدمہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)چوہدری پرویز الہی کے خلاف جعلسازی کا نیا مقدمہ ، اینٹی کرپشن نے منصوبہ بندی کرلی، محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا ہےپرویزالہی کاسپیشل جج اینٹی کرپشن کی عدالت میں جمع کرا یا گیا میڈیکل سرٹیفکیٹ جعلی ہے ، میڈیکل سرٹیفکیٹ سروسز ہسپتال عملہ کی ملی بھگت سے بنایاگیا ،پرویز الہی […]