اہم خبریں

چوہدری پرویز الہی کے خلاف جعلسازی کا نیا مقدمہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)چوہدری پرویز الہی کے خلاف جعلسازی کا نیا مقدمہ ، اینٹی کرپشن نے منصوبہ بندی کرلی، محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا ہےپرویزالہی کاسپیشل جج اینٹی کرپشن کی عدالت میں جمع کرا یا گیا میڈیکل سرٹیفکیٹ جعلی ہے ، میڈیکل سرٹیفکیٹ سروسز ہسپتال عملہ کی ملی بھگت سے بنایاگیا ،پرویز الہی کی لیگل ٹیم کا آج دوبارہ میڈیکل رپورٹ ہائی کورٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں