اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک کے موجودہ حالات انتہا ئی سنگین ہیں ،،واحدحل عوام کو اختیارات کی منتقلی ہے ، امیر جما عت اسلا می سرا ج الحق کی اے بی این نیوزسے گفتگو کہتے ہیں ، ایڈہاک پر حکومت چلانا غیر مناسب ہے ،چاہتا تھا 14 اگست 2023 ء کو قوم کو اختیار دیا جائے کہ حکومت منتخب کریں ،،پاکستان آ ئین کے مطابق چلانا چاہتے ہیں تو 8 اکتوبر کو الیکشن ہوں، نو مئی کو واقعات کے بعد پی ڈی ایم کو الیکشن کا اعلان کر دینا چاہئے،پی ڈی ایم کا الیکشن کا خوف ختم ہو چکا ہے ،کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی لگا نے کا حا می نہیں ۔















