سینیٹربابر اعوان کا لندن روانگی سے متعلق بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر بابر اعوان کا لندن روانگی سے متعلق بیان سامنے آ گیا،اپنے بیان میں بابر اعوان نے کہا کہ پہلے سے طے شدہ نجی مصروفیات کیلئے ملک سے باہر آیا ہوں، میری دوائیاں پاکستانی اور علاج قابلِ فخر پاکستانی ڈاکٹر کرتے ہیں،انہوں نے کہا کہ عمران […]
موجودہ مالی سال میں پاکستان کی فی کس آمدنی میں 198 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) موجودہ مالی سال میں پاکستان کی فی کس آمدنی میں 198 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے،ادارہ شماریات کی جاری رپورٹ کے مطابق مالی سال فی کس آمدن 1568 ڈالر رہی،گزشتہ مالی سال 1766 ڈالر تھی،ایک سال میں فی کس آمدن میں 11.38 فیصد کمی آئی،ملکی معیشت کے […]
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے جی 20 اجلاس کا بھیانک چہرہ منظر عام پر آ گیا

سری نگر (اے بی این نیوز)قابض انتظامیہ نے سیکیورٹی کے نام پر قدرتی حسن کو بری طرح سے برباد کر ڈالا ،سری نگر کی ڈل جھیل میں ہزاروں مچھلیاں مردہ پائی گئیں ،مقامی لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ،عینی شاہدین کے مطابق نہرو پارک کے ارد گرد دنیا کی مشہور ڈل جھیل کی سطح […]
پرائم منسٹرز یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ملک بھر میں فٹ بال ٹرائلز کی رجسٹریشن کا آغازکردیا گیا،شزہ فاطمہ خواجہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پرائم منسٹرز یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ملک بھر میں فٹ بال ٹرائلز کی رجسٹریشن کا آغازکردیا گیاہے جس میں لڑکوں کیساتھ ساتھ لڑکیاں بھی حصہ بنیں،کھیلوں کی مختلف فیڈریشنز میں سیاست ہے ،نوجوانوں کے بہتر […]
عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میں منشیات کے استعمال کی نشاندہی ہوئی،عبدالقاردپٹیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل نے کہاہے کہ عمران خان کو گرفتارکرنے کے بعد پمز میں میڈیکل کے لئے لایاگیا،کسی میڈیکل رپورٹ میں عمران خان کے فریکچر کا ذکر نہیں،جمعہ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پمز اسپتال میں کی گئی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میں منشیات کے استعمال کی نشاندہی ہوئی،انہوں نے […]
تحریک انصاف پر پابندی ،اتحادیوں سے مشاورت کی جائیگی، خواجہ آصف

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کا فیصلہ اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے پارلیمنٹ میں ہوگا،جناح ہاؤس لاہور کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی کو جناح ہاؤس پر بےدردی سے حملہ کیا گیا، یہ حملہ […]
افراتفری کی سیاست کا نو مئی کو المناک واقعات پر خاتمہ ہوا، وزیر اعظم

کراچی ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ اتحاد سے ہی ہم نے چیلنج کا سامنا کیا، اکھٹے چلنےسے ہی پاکستان کی خوشحالی ہے، افراتفری کی سیاست کا نو مئی کو المناک واقعات پر ہواخاتمہ ہوا، ملک میں افراتفی کی سیاست کا دور ختم ہوا، اتحادی حکومت ایک سال سے ملک کو […]
کراچی کو شہبازسپیڈ کی ضرورت ہے، بلاول

کراچی ( اے بی این نیوز ) کراچی کو شہبازسپیڈ کی ضرورت ہے، شہر قائد پر توجہ دین تو آئی ایم ایف سے جان چھڑائی جا سکتی ہے، سیالب سے متاثرہ علاقوں میں آج بھی عوام کو مشکلات درپیش ہیں،میں اس ملک کا وزیر خارجہ ہوں لیکن پانی ٹینکر سے خریدتا ہوں، کراچی ملک کی معیشت کا […]
سٹاک مارکیٹ، اُتار چڑھاؤ کے بعد 27.08 پوائنٹس کی مندی

کراچی (اے بی این نیوز )پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 27.08 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔حصص مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور دوپہر بارہ بجے تک تیزی کے آثار رہے، دو بجے کے قریب انڈیکس میں اُتار چڑھاؤ غالب آ گیا۔تاہم کاروبار کے اختتام پر اُتار چڑھاؤ کے […]
پی ٹی آئی رہنما سینیٹر بابر اعوان لندن چلے گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر وائس پریذیڈنٹ سینیٹر بابر اعوان لندن روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق بابر اعوان آج دن 1 بجے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے لندن روانہ ہوئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعوان غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے لندن کے لیے روانہ ہوئے۔بابر اعوان […]