اہم خبریں

سینیٹربابر اعوان کا لندن روانگی سے متعلق بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر بابر اعوان کا لندن روانگی سے متعلق بیان سامنے آ گیا،اپنے بیان میں بابر اعوان نے کہا کہ پہلے سے طے شدہ نجی مصروفیات کیلئے ملک سے باہر آیا ہوں، میری دوائیاں پاکستانی اور علاج قابلِ فخر پاکستانی ڈاکٹر کرتے ہیں،انہوں نے کہا کہ عمران پہلے دوست تھے اب میرا لیڈر ہیں،انہوں نے کہا کہ تحریکِ انصاف میری لارجر فیملی ہے اور پاکستان میری منزلِ مراد۔

متعلقہ خبریں